منگل,  28 اپریل 2026ء

صحت

کچا گوشت کھانے والے امریکی شہری کے دماغ سے ٹیپ وارم دریافت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کچا گوشت کھانے والے ایک امریکی شہری کے دماغ سے ڈاکٹرز نے زندہ طفیلی کیڑے کو دریافت کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 52نے  سالہ شخص کئی ہفتوں سے مائیگرین کی شکایت کے بعد فلوریڈا میں اسپتال سے رجوع کیا جہاں سی ٹی اسکین

رمضان میں مبارک مہینے کی برکتیں سمیٹنے کیساتھ ساتھ آپ وزن کیسے کم کر سکتے ہیں ؟پانچ مفید عادات جانیں

رمضان المبارک کو رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ سمجھا جاتا ہے، سائنس بھی اس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ ایک ماہ کے روزے انسانی جسم پر بہترین اثرات مرتب کرتے ہیں۔ رمضان کے مہینے میں صحت کو برقرار رکھتے ہوئے وزن کم کرنے کا بہترین موقع ہے۔ اس رمضان

سحری میں کون کون سی غذائیں  کھانے سےآپ کا روزہ مشکل ہو سکتا ہے ؟دیکھیں

اکثر لوگ سحری میں معمولی سی غلطی کر کے اپنا روزہ مشکل بنا لیتے ہیں اور بعد میں اسے موسم یا خراب صحت سے جوڑ دیتے ہیں۔ سحری میں کھائی جانے والی غذاؤں کا انتخاب احتیاط سے کرنا چاہیے تاکہ سحری کے بعد سے افطار تک آپ کو کوئی پریشانی

اگر غلطی سے ایکسپائرڈ کھانا کھا لیا تو’فوڈ پوائزننگ‘یا دیگر خطرات سے بچنے کیلئے کیا کرناچاہئیے ؟طبی ماہرین نے بتا دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)طبی ماہرین کا بتانا ہے کہ اگر کسی بھی غذا کی میعاد ختم ہونے کے بعد اس کا استعمال کر لیا جائے تو فائدے کے بجائے ’فوڈ پوائزننگ‘ یا صحت سے متعلق دیگر خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق کھانے کی میعاد ختم ہونے

شادی سے مردوں کی صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)شادی کے بعد خواتین کے مقابلے میں مردوں کے جسمانی وزن میں اضافے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ یہ دعویٰ چین میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنس کی اس تحقیق میں 1989 سے 2015 کے دوران ہونے والے چائنا ہیلتھ

پاکستان کی جانب سے فارما کمپنیوں کے زیر کفالت ڈاکٹروں کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مہنگےتحائف، اور فارما کمپنیز کی جانب سے ڈاکٹروں اور دیگر صحت کے پیشہ ور افراد کو دیے جانے والے تفریحی دورے ایک کھلا راز ہے لیکن حکام اب فارما فزیشن گٹھ جوڑ سے نمٹنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (NIH)

سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں و ڈونرز کے خرچے پر بیرونِ ملک جانے پر پابندی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سرکاری ڈاکٹروں کو بیرونِ ملک کانفرنسز و سیمینار کے لیے اب چھٹی نہیں ملے گی، اس حوالے سے سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ صحت کے جاری سرکلر کے مطابق سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں اور ڈونرز کے خرچے پر بیرونِ ملک جانے پر پابندی عائد

لاہورمیں پہلاسرکاری کینسرہسپتال بنےگا،وزیراعلیٰ پنجاب کااعلان

لاہور(روشن پاکستا ن نیوز)لاہورمیں پہلاسرکاری کینسرہسپتال بنےگا،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےاعلان کردیا۔تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب کینسر ہسپتال کی مجوزہ سائٹ کا جائزہ لیا، مریم نواز کوکینسر ہسپتال کی سائٹ بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کینسر ہسپتال کے لئے دنیا بھر

دنیا کے نصف سے زیادہ ممالک تک خسرہ کی وباء پھیلنے کا خدشہ ،عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لندن(صبیح ذونیر ) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو سال کے آخر تک دنیا کے نصف سے زیادہ ممالک کو خسرہ کی وباء کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی سینئر مشیر کا جنیوا

دنیا بھر میں موٹے افراد کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی ،تشویشناک تحقیقی رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دنیا بھر میں موٹاپے کے شکار افراد کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی ہے اور یہ وبا بڑوں اور بچوں دونوں میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ تحقیق