پیر,  27 اپریل 2026ء

صحت

لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں آنکھوں کے مفت آپریشن کی سہولت ختم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں آنکھوں کےمفت آپریشن کی سہولت ختم کردی گئی۔ سرکاری ہسپتالوں کے شعبہ امراض چشم کی ری ویمپنگ کی وجہ سے میوہسپتال، سروسز اور جناح ہسپتال میں مریضوں کے آنکھوں کے مفت آپریشن اب نہیں ہوسکیں گے،میو ہسپتال میں 6 ماہ میں 18 ہزار

ملٹی وٹامن کا روزانہ استعمال موت کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ ملٹی وٹامنز کا روزانہ استعمال اس لیے کرتے ہیں تاکہ یہ لمبی اور صحت مند زندگی کی ضامن بنے گی تو جان لیں کہ ایسا ہرگز نہیں ہے، یہ عمر میں اضافہ نہیں کر سکتا۔ اس کے برعکس تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ

آنکھوں کے انجکشن کے استعمال کی دوبارہ اجازت دیدی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے آنکھوں کے اویسٹن انجکشن کے استعمال کی دوبارہ اجازت دے دی۔پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا ہے کہ شوگرکے مریضوں کی بینائی بچانےکےلیے انجکشن کے استعمال کی اجازت دی گئی۔اویسٹن انجکشن سے متعلق نئے ایس او پیز بھی جاری کردیے

چہرے کے درجہ حرارت سے دائمی بیماریوں کا پتہ لگانا اب ممکن

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)  ذیابیطس جیسی دائمی بیماریوں کی اسکریننگ ایک دن اتنی ہی آسان ہوسکتی ہے جتنا کہ آپ کی ناک، آنکھوں یا گالوں کا درجہ حرارت چیک کرنا آسان ہے۔ محققین کی رپورٹ کے مطابق چہرے کے مختلف حصوں کا درجہ حرارت مختلف دائمی بیماریوں سے منسلک ہوتا ہے

بوتلوں اور پیکنگ میں استعمال ہونے والے پلاسٹک سے ذیابیطس کا خطرہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پانی کی پلاسٹک کی بوتلوں، بچوں کے دودھ پینے والے فیڈرز سمیت مختلف غذاؤں اور ادویات میں ہونے والے پلاسٹک سے خارج ہونے والے کیمیکل سے ذیابیطس ہوسکتا ہے۔طبی ویب سائٹ میں شائع رپورٹ کے

گول گپے کینسر کا موجب بن سکتے ہیں، ماہرین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گول گپے کھانے کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر آگئی، ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گول گپے کینسر کا موجب بن سکتے ہیں ، بھارت میں گول گپے کے 22 فیصد سیمپلز انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دئیے گئے۔ ٹائمز آف

ادویات کی قیمتوں میں 23.33 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 23.33 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے، مئی کے مقابلے جون میں ادویات قیمتوں میں1.59 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق جون میں ڈاکٹر کلینک کی فیسوں میں سالانہ بنیادوں پر9.81 فیصد اضافہ ہوا، جون میں

بجٹ میں حکومت نے سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کا اہم موقع ضائع کردیا، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ماہرین صحت نے وفاقی بجٹ 25-2024ء میں سگریٹ کے موجودہ ٹیکس کی شرح کو برقرار رکھنے کے حکومتی فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (اسپارک) اور سوشل پالیسی اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹر (ایس پی ڈی سی) کے زیر

بجٹ 2024-25میں تمباکوپرٹیکس کے حوالے سے ہیلتھ سروسزاکیڈمی کا اہم سیمینارملتویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایچ ایس اے)نے”بجٹ نافذ ہونے کے بعد تمباکو مصنوعات پر ٹیکس”کے عنوان سے منعقد کیاجانے والا سیمینار ملتوی کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایچ ایس اے)نے”بجٹ نافذ ہونے کے بعد تمباکو مصنوعات پر ٹیکس”کے عنوان سے منعقد کیاگیاسیمینار ملتوی کر

گرمیوں میں روزانہ دہی کھانے سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثرات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صدیوں سے انسان دہی کھا رہے ہیں اور پاکستان میں بھی اس کا استعمال بہت زیادہ ہوتا ہے۔ دہی کو روزمرہ کی غذا کا حصہ بنانے سے صحت کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک کپ دہی سے جسم کو روزانہ درکار