هفته,  25 اپریل 2026ء

کرائم

گندم سکینڈل میں 5 اعلیٰ افسر ان معطل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گندم سکینڈل میں 5 اعلیٰ افسر ان کو معطل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نگران دور حکومت میں ملکی ضرروت سے زیادہ گندم درآ مد کرکے قومی خزانہ میں نقصان پہنچانے کے گندم سیکنڈل میں معطل پانچوں اعلیٰ افسر غیر معینہ مدت کیلئے معطل کر

راولپنڈی، پولیس کارروائیاں،چوری، زیادتی کی کوشش، منشیات اور قتل کے ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے حالیہ دنوں میں متعدد کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ پہلی کارروائی میں، وارث خان پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان، عبداللہ اور عنزلہ، کو گرفتار کیا۔ ان کے قبضے سے چوری شدہ دو بیٹریاں

لاہور ، گاڑی پر آئی کے 804 کی نمبر پلیٹ لگانے والا ٹک ٹاکر گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں آئی کے 804 کی نمبر پلیٹ لگانے والے ٹک ٹاکر کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے ایک شہری ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے اپنی گاڑی پر آئی کے 804 کی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔ جس

جرائم کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے پیش نظر راولپنڈی پولیس ان ایکشن

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)مقامی پولیس نے جرائم کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے پیش نظر کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ یہاں علاقے میں تازہ ترین ترقیات پیش کی جا رہی ہیں: ٹیکسلا میں قتل کے ملزم کی گرفتاری ٹیکسلا پولیس نے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے عدنان کو گرفتار کر لیا، جو

نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا، انسانیت لرز اٹھی! سفاک ماں نے اپنے دو بیٹوں کو تیزاب پلا کر قتل کردیا

کھاریاں (روشن پاکستان نیوز) نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا، انسانیت لرز اٹھی! دو بچوں کی ماں نے گھریلوپریشانی پر بچوں کو تیزاب پلا کر مارڈالااور خو د بھی تیزاب پی کر ہسپتال پہنچ گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق کھاریاں کے علاقہ ڈنگہ کے گائوں بدھووال میں سفاک ماں سدرہ

راولپنڈی: مختلف جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری، تازہ ترین کارروائیوں میں درجنوں ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)واہ کینٹ پولیس کی اہم کاروائی،دو روز قبل اپنے حقیقی بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو روز قبل اپنے حقیقی بھائی کو قتل کرنے والے ملزم نادر خان کو گرفتار کر لیا، ملزم نادر خان نے درانتی

راولپنڈی: گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات، چار سو سے زائد اہلکار ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات،راولپنڈی پولیس کے 400 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات کیے گئے ہیں

راولپنڈی: تھانہ دھمیال کے علاقے میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، خطرناک ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار
راولپنڈی: فائرنگ سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)رتہ امرال کے علاقہ میں فائرنگ سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس ،ایس پی راول سے رپورٹ طلب، ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال کے علاقہ میں فائرنگ سے ایک

راولپنڈی:موٹر سائیکل سوار 3 ڈاکؤوں کی پولیس پر فائرنگ، جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )پیرودھائی کے علاقہ میں رات گئے موٹر سائیکل سوار 3 ڈاکؤوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک،دو ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار،ہلاک ڈاکو سے پسٹل اور موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی کے علاقہ ڈھوک نجو پل پر پولیس ٹیم موجود تھی اسی

ماورائے عدالت قتل کیس ، ضمانت مسترد ہونے پر سیہون کے سابق ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار عدالت سے فرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پولیس اسٹیشن کے لاک اپ میں مردہ پائے جانے والے خلیل سولنگی کے ماورائے عدالت قتل کیس میں عبوری ضمانت مسترد ہونے پر تھانہ سیہون کے سابق ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار عدالت کے احاطے سے فرار ہو گئے۔ عدالت کے حکم سنائے جانے