هفته,  25 اپریل 2026ء

کرائم

کراچی: دھماکے کیلئے 70 سے 80 کلو دھماکا خیز مواد کا استعمال کیا گیا، رپورٹ

  کراچی میں گزشتہ شب جناح ٹرمینل کےقریب ہونے والے دھماکے کی بم ڈسپوزل یونٹ کی رپورٹ موصول ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق دھماکا گاڑی میں نصب ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کی مدد سے کیا گیا، دھماکے کے لیے 70 سے 80 کلو دھماکا خیز مواد کا استعمال کیا گیا۔ بم ڈسپوزل

راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات، 400 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی تعینات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات،راولپنڈی پولیس کے 400 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات کیے گئے ہیں،راولپنڈی

راولپنڈی، مختلف جرائم میں ملوث افراد کیخلاف کارروائیاں جاری، درجن کے قریب ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کارروائی،پتنگ فروش گرفتار بھاری مقدار میں ڈوریں اور پتنگیں برآمد، ٹیکسلا پولیس نے دوران گشت مشکوک سوزوکی پک اپ کو روک کر چیک کیا تو گاڑی سے 100 ڈوریں اور 60 پتنگیں برآمد ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش

قلات: سڑک کنارے دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

قلات کے قریب ایک افسوسناک واقعے میں سڑک کنارے دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جان سے گئے جبکہ 4 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ دھماکا اس وقت ہوا جب ایک گاڑی وہاں سے گزری، جس کے باعث شدید تباہی ہوئی۔ لیویز حکام کے مطابق، دھماکے کی نوعیت ابھی تک

راولپنڈی میں حالیہ جرائم کے واقعات کاایک جائزہ، اور پولیس کارکردگی

راولپنڈی( کرائم رپورٹر) شہر میں حالیہ دنوں میں مختلف جرائم کی بڑھتی ہوئی واقعات کی بنا پر پولیس نے متعدد کارروائیاں کی ہیں۔ نصیر آباد میں ملزم کی فراری: نصیر آباد تھانے میں ایک لڑکے سے زیادتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم ذاکر پولیس حراست سے فرار ہوگیا۔ سی پی

اسلام آباد پولیس کا کامیاب گرینڈ سرچ آپریشن: متعدد گرفتاریاں اور منشیات برآمد

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وفاقی پولیس نے ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ اس آپریشن کی نگرانی زونل ایس پیز نے کی، جہاں پولیس کی بھاری نفری اور لیڈی پولیس فورس نے بھی شرکت کی۔آپریشن سے قبل زونل ایس پیز نے

شہر اقتدار میں جرائم کی لہر، 24 گھنٹوں میں 21 ڈکیتیاں

اسلام آباد ( راجہ اسرار حسین) پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں 21 ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں پیش آئی ہیں، جس کے نتیجے میں شہری کروڑوں روپے کی مالیت سے محروم ہو گئے ہیں۔ موجودہ آئی جی کی جانب سے جرائم کے ریکارڈ کی رپورٹنگ روک دی گئی

ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل شہید

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد میں تھانہ گلبرگ کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شہید پولیس اہلکار ندیم ڈیوٹی سے گھر واپس جارہا تھا۔ پولیس اہلکار کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے الائیڈ اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

راولپنڈی، جرائم پیشہ افراد کیخلاف پولیس کا کریک ڈائون جاری، مختلف کارروائیوں میں 9 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی کارروائی، مختلف مقدمات میں مطلوب 02 اشتہاری مجرمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم زاہد جبکہ خاتون کو ہراساں کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم ظہیر احمد کو گرفتارکرلیا، اشتہاری مجرمان رواں سال سے ریس کورس

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 7ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 07 ملزمان گرفتار،08 کلو کے قریب منشیات برآمد۔تفصیلات کے مطابق پیرودہائی پولیس نے ملزم جاوید حسین سے01 کلو 200 گرام ہیروئن برآمد کی،مندرہ پولیس نے ملزم احمد سے 02 کلو