هفته,  25 اپریل 2026ء

کرائم

راولپنڈی پولیس کی مقدمات کی تفتیش میں اہم پیشرفت

  راولپنڈی، پاکستان()سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے زیر التواء مقدمات کی تفتیش میں اہم پیشرفت کی ہے۔ 2022/23 کے تمام مقدمات کے چالان عدالتوں میں جمع کرادیے گئے ہیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے تصدیق کی ہے کہ اس مدت کا کوئی

پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری: شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کا حکم

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)— ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں کے مسائل سنے گئے اور ان کے حل کے لیے فوری احکامات جاری کیے گئے۔ ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے واضح کیا کہ مارک شدہ درخواستوں پر دیئے

 راولپنڈی میں سٹریٹ کرائمز،منشیات اوردیگر جرائم کے خلاف پولیس کی مؤثر کاروائیاں، درجنوں ملزمان گرفتار

راولپنڈی کی پولیس نے حالیہ دنوں میں مختلف علاقوں میں سٹریٹ کرائم، ناجائز اسلحہ، اور منشیات کے خلاف بڑی کاروائیاں کی ہیں، جن سے شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کی بحالی کی کوششیں واضح ہیں۔ رتہ امرال کی کاروائی رتہ امرال پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں

راولپنڈی، جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈائون جاری، 24 گھنٹے کےاندر ایک درجن سے زائد ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سول لائنز پولیس کی کارروائی،گھر میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین، گھریلو ملازم ہی چور نکلا،گھریلو ملازم ساجد نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر واردات کی، ملزمان سے 03 ہزار پاؤنڈ، لاکھوں روپے مالیت کی 03 گھڑیاں، ایل ای ڈی اور قیمتی پرفیوم برآمد۔تفصیلات کے مطابق سول لائنزکے علاقہ

اے این ایف کی کارروائیاں ، منشیات برآمد، 13 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے11 مختلف کارروائیوں میں37.183 کلوگرام منشیات برآمد کرلی جبکہ 13 ملزمان گرفتار کرلئے۔ ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں حیدرآباد، ملتان، فیصل آباد، کوہاٹ ، اسلام آباد، کراچی، ایبٹ آباد، گلگت میں کی گئیں ، کارروائی کے دوران 30کلو38گرام چرس،5کلو467گرام

بٹگرام جیل کے سپرنٹنڈنٹ پر حوالاتی لڑکی سے جنسی زیادتی کے الزام کی تصدیق،طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آگئی

  ایبٹ آباد بٹگرام جیل سرنٹنڈنٹ کی حوالاتی لڑکی سے جنسی زیادتی، لڑکی کے الزام پر ڈاکٹر نے طبعی معائنے کے دوران زیادتی کی تصدیق کر دی، حقائق منظر عام پر آنے پر ایڈیشنل چیف ہوم سیکرٹری نے سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا جبکہ مقامی پولیس نے سپرنٹنڈنٹ کے خلاف

راولپنڈی: پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری

  سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 42 روز میں 854 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں، جبکہ 6847 گاڑیوں کے چالان کیے گئے۔ قانون کی خلاف ورزی پر 74 لاکھ

راولپنڈی میں جرائم کی بڑھتی ہوئی لہر: پولیس کی موثر کارروائیاں,ملزمان گرفتار

  راولپنڈی(کرائم رپورٹر)شہر میں حالیہ دنوں میں ہونے والی ڈکیتیوں، چوریوں، اور منشیات کی فراہمی کے واقعات میں اضافے کے باوجود پولیس کی موثر کارروائیاں شہریوں کی حفاظت کے لیے جاری ہیں۔ مختلف تھانوں کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں میں متعدد ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن کے

ٹیکس فراڈ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

  فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل اور پورٹ قاسم ٹرمینل پر کارروائیاں کیں جن کے دوران ٹیکس فراڈ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ کارروائیوں کے دوران نجی کمپنی کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرکے دونوں بندرگاہوں سے

کراچی: دھماکے کیلئے 70 سے 80 کلو دھماکا خیز مواد کا استعمال کیا گیا، رپورٹ

  کراچی میں گزشتہ شب جناح ٹرمینل کےقریب ہونے والے دھماکے کی بم ڈسپوزل یونٹ کی رپورٹ موصول ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق دھماکا گاڑی میں نصب ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کی مدد سے کیا گیا، دھماکے کے لیے 70 سے 80 کلو دھماکا خیز مواد کا استعمال کیا گیا۔ بم ڈسپوزل