

گجرات(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے ضلع گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر میں 5 سالہ بچی کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا۔ لیکن پولیس تاحال قاتلوں کو گرفتار نہ کرسکی۔ سرائے عالمگیر کے گاؤں کھوہار سے تعلق رکھنے والی زہرہ گھر سے ٹیوشن کیلئے نکلی لیکن واپس نہ آئی۔

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) کے چلڈرن اسپتال کی لیڈی گارڈ کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ درج نہ کرنے پر خاتون نے خودکشی کی کوشش کی تھی۔ فیصل آباد چلڈرن اسپتال کی لیڈی گارڈ کی مدعیت میں درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ایک ڈاکٹر

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم کے خلاف مؤثر کاروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن میں قتل، اغوا، قمار بازی، شراب فروشی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے اور منشیات فروش شامل ہیں۔ ٹیکسلا پولیس کی کامیاب کاروائی: خاتون کے قتل کا معمہ حل ٹیکسلا

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں اشتہاری مجرمان، منشیات فروشوں، شراب سپلائرز، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا اور مسروقہ سامان برآمد کیا۔ پیرودھائی پولیس کی کارروائی: چوری شدہ بس برآمد، ملزم گرفتار پیرودھائی

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) – ضلع حافظ آباد میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کی بھرمار نے عوامی شکایات اور حکومتی احکامات کی دھجیاں اُڑا دی ہیں۔ مبینہ طور پر محکمہ سول ڈیفنس کے افسران اور ملازمین ماہانہ لاکھوں روپے کی رشوت لے کر غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کو چلانے

مورگاہ پولیس کی کارروائی: 13 سالہ طالب علم سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) مورگاہ پولیس نے 13 سالہ طالب علم سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم فرحان کو گرفتار کر لیا۔ متاثرہ لڑکے کے بھائی کی درخواست پر پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے سال 2024 کے دوران عوامی خدمات کے حوالے سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، جس میں شہر بھر میں 13 جدید خدمت مراکز کی کامیابی سے کام کرنے کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔ ان مراکز سے مجموعی طور پر 1 لاکھ 76 ہزار 337

پشاور(روشن پاکستان نیوز ) میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ ایس پی ورسک مختیار خان نے جیو نیوز سےگفتگو میں بتایا کہ تہکال کے قریب پرانی دشمنی پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ ایس پی کے مطابق ایک فریق کے لوگ شادی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کیا ہے، جن میں دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم، پتنگ سپلائر، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اور دیگر ملزمان شامل ہیں۔ گوجرخان پولیس کی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈی پی او حافظ آباد فیصل گلزار کی سربراہی میں ڈی ایس پی رانا جمیل قیصر کی قیادت میں سہیل اشرف ایس ایچ او تھانہ سٹی حافظ آباد اور انکی ٹیم نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے 2025 کے شروع