بدھ,  15 جولائی 2026ء

کرائم

چھ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا قریبی رشتے دار گرفتار، ملزم نے کیا انکشاف کیا؟

سرگودھا(کرائم رپورٹر) سرگودھا پولیس نے چک 72 جنوبی میں 6 سالہ بچی کو اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے قریبی رشتے دار کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سرگودھا پولیس نے ایک بیان میں بتایا کہ 6 سالہ بچی کو 2 روز قبل 71 جنوبی سے اغوا کیا

ایف آئی اے بھرتی ٹیسٹ، ڈاکٹر اپنے بھائی کی جگہ امتحان دیتے پکڑا گیا

کراچی(کرائم رپورٹر) ایف آئی اے کے بھرتی ٹیسٹ میں ڈاکٹر اپنے بھائی کی جگہ ٹیسٹ دیتے ہوئے پکڑا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم عابد علی نے مبینہ طور پر جعلی ایڈمٹ سلپ بنا کر امتحان دینے کی کوشش کی، اصل امیدوار عاشق علی کو بھی امتحانی مرکز

مورگاہ امن کمیٹی کے وفد کی ایس ایچ او گلناز سے ملاقات، پولیس کارکردگی کو سراہا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) مصالحتی و امن کمیٹی تھانہ مورگاہ کے اعلیٰ سطحی وفد نے صدر مولانا قاری عنایت الرحمن اور جنرل سیکرٹری ذوالقرنین حسین کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ مورگاہ میڈم گلناز سے ملاقات کی۔ وفد میں ملک شہزاد اعوان اور راجہ راشد جاوید کھوکھر سمیت دیگر ارکان بھی

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، قتل، ڈکیتی، چوری اور اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران قتل، ڈکیتی، چوری، اشتہاریوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ مسروقہ سامان، منشیات، شراب اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔ ٹیکسلا پولیس نے 15 پر موصول ہونے والی کال

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 2 خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے مطابق 7 کارروائیوں کے دوران 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی

پمز ہسپتال کے اطراف جعلی پولیس اہلکار بن کر وارداتیں کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے پمز ہسپتال کے اطراف موٹر سائیکل پر پولیس فلیش لائٹ لگا کر جعلی پولیس اہلکار بننے اور وارداتیں کرنے والے سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت بلال احمد ولد عبدالعزیز کے

راولپنڈی پولیس کی جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات اور مسروقہ سامان برآمد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے جرائم کی روک تھام، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق منشیات، ناجائز اسلحہ، ڈکیتی، جعلسازی، قمار بازی اور دیگر جرائم میں ملوث

تھانہ کھنہ پولیس کا گرینڈ کریک ڈاؤن، آئس فروش اور ناجائز اسلحہ بردار گرفتار
تھانہ کھنہ پولیس کا گرینڈ کریک ڈاؤن، آئس فروش اور ناجائز اسلحہ بردار گرفتار

اسلام آباد (سعد عباسی) وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کے قیام اور منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے وفاقی پولیس کا گرینڈ کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ کھنہ شاہد زمان کی فول پروف نگرانی میں پولیس ٹیموں نے مختلف علاقوں میں تابڑ توڑ

پڑھنہ میں مبینہ غیر قانونی جے سیون ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف آپریشن، تعمیرات مسمار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر پڑھنہ کے علاقے میں قائم مبینہ غیر قانونی جے سیون ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے بڑا آپریشن کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔ آپریشن میونسپل آفیسر پلاننگ رضا الٰہی کی نگرانی میں

اسلام آباد: شاہدرہ نالہ سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد، ڈوبنے کا شبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں واقع شاہدرہ نالہ سے ایک نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان ممکنہ طور پر نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوا۔ پولیس کے مطابق متوفی کے کپڑے نالے کے کنارے سے ملے ہیں،