کرائم

گوجرانوالہ:پی ٹی آئی کے پوسٹر لگانے والے نوجوان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر) محلہ بیکوپور میں نامعلوم افرادنے پی ٹی آئی کے آزاد امیدارکے پوسٹرلگانے والے نوجوان پر فائرنگ کردی۔ تفصیلات کے مطابق پوسٹر لگاتے وقت نامعلوم افراد نے گوجرانوالہ کے علاقے محلہ بیکو پور میں نواجوان پر فائرنگ کردی۔ نوجوان کو پائوں پر گولی لگنے کے بعد مقامی ہسپتال پہنچایا گیا۔پولیس