جمعرات,  30 اپریل 2026ء

کرائم

راولپنڈی،لڑکے سے بدفعلی کرنے والے مزید 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) آراے بازار پولیس کی کاروائی،16سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے مزید 02 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس کو متاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ ملزمان عدیل،حمزہ اور بلال نے میرے 16 سالہ بیٹے کو زیادتی کانشانہ بنایا اور ویڈیوز بنائیں،آر اے بازار

راولپنڈی،نازیبا اور فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم موقعہ سے گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )صادق آباد پولیس کا 15کال پر فوری ریسپانس، نازیبا اور فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم موقعہ سے گرفتار۔ تفصیلات کے مطابقشہری نے 15 کال پر پولیس کو اطلاع دی کہ ایک شخص نے نازیبا حرکات اور اشارے کرکے خاتون کو ہراساں کیا، صادق آباد

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، 08ملزمان گرفتار، چرس، شراب ، اسلحہ اور پتنگیں برآمد، مقدمات درج

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، 08ملزمان گرفتار، چرس، شراب ، اسلحہ اور پتنگیں برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق پیرودہائی پولیس نے ملزم شکیل سے540گرام چرس، ریس کورس پولیس نے ملزم معین الدین سے600گرام چرس، سول لائنز پولیس نے ملزم وقاص سے520گرام چرس، نیوٹائون

وارث خان پولیس کی کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث03رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)وارث خان پولیس کی کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث03رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 34ہزار 500روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 03رکنی گینگ کوگرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں ندیم، سلیم اور عبداللہ شامل ہیں، ملزمان سے مسروقہ

راولپنڈی،20سالہ لڑکے کو اغواء کرنے والے03 اغوء کار گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سول لائنز پولیس کی کاروائی،20سالہ لڑکے کو اغواء کرنے والے03 اغوء کار گرفتار، چھینی گئی رقم02لاکھ روپے،02 موبائل فون اور واردات میں استعمال ہونے والے 02 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس کو متاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ اس کے بیٹے سلیمان

گوجرخان،سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)گوجرخان پولیس کی موثر کاروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والے منشیات فروش علی اصغر عرف بگا کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 02 کلو 600

گوجرخان،دس سالہ بچی کو اغواء کرکے زیادتی اور قتل کرنے والاملزم گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)گوجرخان پولیس کی اہم کاروائی،دس سالہ بچی کو اغواء کرکے زیادتی اور قتل کرنے والا سفاک درندہ صفت ملزم گرفتار۔ ملزم نے مقتولہ بچی کا پڑوسی تھا جس نے چند روز قبل 10 سالہ عائشہ نور کو اغواء کیا اور زیادتی کرنے کے بعد قتل کر کے نعش

کروڑوں روپے کی اوور بلنگ اور غبن، گیپکو کے 20 اہلکار گرفتار

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے 20 افسران کو اوور بلنگ اور کروڑوں روپے کے غبن پر گرفتار کر لیا گیا۔ گوجرانوالہ میں بجلی کے بلوں کی رقم قومی خزانے کی بجائے گیپکو افسران کی جیبوں میں جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے نے دوران

معروف کاروباری شخصیت ارسلان رزاق کو قتل کی دھمکیاں ، اسلام آباد پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں سے ملزم کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
معروف کاروباری شخصیت ارسلان رزاق کو قتل کی دھمکیاں ، اسلام آباد پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں سے ملزم کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں پراپرٹی کے کاروبار سے منسلک ارسلان رزاق نے قتل دھمکیوں پر اسلام آباد پولیس اور فیڈرل انوسٹی گیشن کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ سلطان محمد خان نامی ایک جعلی اور فراڈ شخص ہے جو مجھے قتل کرنے

 کمپنی  کروڑوں لوٹ کر فرار ,بیرون ملک نوکری کےجھانسے، متاثرین ایف آئی اےجا پہنچے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں نوکری کا جھانسہ دے کر فراڈ کرنے والی کراچی کی ایک کمپنی کے خلاف متاثرین نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سے رجوع کرلیا۔ متاثرین نے نجی کمپنی کے خلاف قانونی جارہ جوئی کے لیے ایف آئی اے کو درخواست دے دی۔درخواست میں