پیر,  27 اپریل 2026ء

کرائم

ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 04 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 04 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق نصیرآباد پولیس نے ملزم اشتیاق سے 01پستول 9ایم ایم معہ ایمونیشن، آر اے بازار پولیس نے ملزم اسود ندیم سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، دھمیال پولیس

منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری، 16ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری، 16ملزمان گرفتار،ساڑھے 05کلو کے قریب چرس اور 61لیٹر شراب برآمد،مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم طاہر سے 01 کلو 650گرام چرس،ملزم احمد سے 01 کلو 600گرام چرس، نصیر آباد پولیس نے ملزم

پشاور: باپ نے ڈھائی سالہ بیٹی کو ذبح کر دیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور میں باپ نے ڈھائی سالہ بیٹی کو تیز دھار آلے سے ذبح کر کے قتل کر دیا۔ پولیس نے قاتل باپ کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔ پشاور کے علاقے پھندو قاضی آباد میں ملزم نے ڈھائی سالہ بیٹی طفلکہ مسکان کو تیز دھار آلے

سی ڈی اے میں گریڈ 14کے ملازم کو اختیارات کے ناجائزاستعمال پر ایک سال قید کاحکم

اسلام آباد (فداخان)کمشنر اسلام آباد ٫چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سی ڈی اے مین موجود کرپٹ ملازمین کو فوری سزا دینے کے لیے عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ کو ایکٹو کر دیا۔ سی ڈی اے سے معطل گریڈ 14 کے ملازم ماجد حسین کو اختیارات کے نا جایز

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث شانی گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث شانی گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار،  چوری شدہ 05 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث شانی گینگ کے سرغنہ کو 02 ساتھیوں سمیت گرفتارکر لیا،گرفتار

لاکھوں روپے مالیت کے چاول چوری کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)رتہ امرال پولیس کی اہم کاروائی، لاکھوں روپے مالیت کے چاول چوری کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم سے چاول کی فروخت سے حاصل ہونے والے رقم 06لاکھ روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کے چاول چوری کرنے والے ملزم کو

خریداری کے لیے آنے والی خواتین کو لوٹنے والا لیڈی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) بنی پولیس کی کاروائی، خریداری کے لیے آنے والی خواتین کو لوٹنے والا لیڈی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 25ہزار روپے، موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد،گینگ بازار میں آنے والی خواتین اور فیملیز کو ٹارگٹ کرتا تھا، ملزمان بازاروں اور مارکیٹس میں خواتین کو

منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف موثر کریک ڈائون ،09 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف موثر کریک ڈائون ،09 ملزمان گرفتار، 04کلوکے قریب چرس اور 60لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے ملزم ذیشان سے 01 کلو 450 گرام چرس، جاتلی پولیس نے ملزم ابرار سے 01 کلو 350

چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم عثمان کو گرفتار کر لیا، واہ کینٹ پولیس نے چیک ڈس آنر کے

تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے جید علماء و اکابرین کا کاروان امن ٹیکسلا پہنچ گیا

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس اور تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے جید علماء و اکابرین کا کاروان امن گزشتہ شام ٹیکسلا پہنچ گیا۔ ایس ڈی پی او ٹیکسلا،سرکل کے ایس ایچ اوز سمیت دیگر افسران بھی تھے، کاروان امن میں مولانا