

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )روات پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، چھینا گیا موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی واردات میں ملوث ملزم ولی اللہ کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چھینا گیا موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد ہوا، ملزم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پیر ودھائی پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 ملزمان گرفتار، چوری شدہ 02 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیر ودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں ہمایوں، امجد اور

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) روات پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،منشیات فروش گرفتار، 01کلو750گرام ہیروئن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد نثار کو گرفتارکر لیا ،ملزم سے 01کلو750گرام ہیروئن برآمدہوئی،ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزم نے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ویسٹریج پولیس کی کاروائی،آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹریج پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے ملزم ذیشان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے بھاری مقدار میں سامان آتش

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)روات پولیس کی موثر کاروائی، رابری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 01 لاکھ روپے، طلائی زیور (بالیاں) اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے موثر کاروائی کرتے ہوئے رابری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، 06ملزمان گرفتار، چرس، شراب اور گولیاں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پتریاٹہ پولیس نے ملزم ظاہر فردوس سے 01 کلو 500گرام چرس، نصیرآباد پولیس نے ملزم جاوید اقبال سے400گرام چرس، صدر بیرونی پولیس نے ملزم حیدر اقبال سے525گرام چرس، ملزم عرفان

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، سرچ آپریشنز میں گھروں، ہوٹلز،دکانیں اور افراد کی چیکنگ۔ تفصیلات کے مطابق سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے، سرچ آپریشنز تھانہ کہوٹہ، روات اور مورگاہ کے مختلف علاقوں میں کیے

لاڑکانہ(روشن پاکستان نیوز) لاڑکانہ میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی ، فائرنگ کے نتیجے میں باپ بیٹے سیمت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گوٹھ نائچ میں زنگیجو برادری میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ کے تبادلے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 سگے

مستونگ (روشن پاکستان نیوز)مستونگ کے قریب قومی شاہراہ پر ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ترجمان فرنٹیئر کانسٹبلری (ایف سی) کے مطابق قومی شاہراہ پر ٹرک سے ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑی ہے، جس میں 100 کلاشنکوف شامل ہیں۔ترجمان ایف سی کا مزید کہنا ہے کہ کارروائی ضلع مستونگ کے

اسلا م آ با د (روشن پاکستا ن نیوز)ہمارا وفد پی ایس او ہیڈ آ فس اسلا م آ با د آ یا تھا،جنہو ں نے پی ایس او انتظا میہ سے ملاقات کی،وفد کے پی کے،پنجاب ودیگر اضلاع سے تعلق رکھنے وا لے یونین عہدیدارا ن سمیت ڈیلرز بھی