پیر,  27 اپریل 2026ء

کرائم

دھمیال پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میںملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)دھمیال پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میںملوث ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم عمران خان کو گرفتار کر لیا،ملزم عمران خان نے سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے محبت خان کو قتل کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ مقتول

22 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدربیرونی پولیس کی کاروائی،22 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس کو متاثرہ لڑکی کی والدہ نے درخواست دی کہ ملزم ارشد محمود نے اُسکی غیر موجودگی میںآسکے گھر گھس کراُسکی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا،صدر بیرونی پولیس نے متاثرہ لڑکی

اسلحہ کے زور پرلڑکے سے زیادتی کرنے والے02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)واہ کینٹ پولیس کی کاروائی،اسلحہ کے زور پرلڑکے سے زیادتی کرنے والے02 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس کو متاثرہ لڑکے نے درخواست دیہ کہ ملزمان فطرس عباس اور سبحان نے اُسے ویران جگہ لے جاکراُسکے ساتھ ذیادتی کی،واہ کینٹ پولیس نے متاثرہ لڑکے کی درخواست پر

اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم شمس کو گرفتار کر لیا،ملزم نے اپنے ساتھی کے ہمراہ مل کر شہری کو سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کرکے

منشیات کے مجرم کو نو سال قید،80ہزار جرمانے کی سزا

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزاسنادی۔ مجرم عثمان ایوب کو09سال قید اور80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزاسنادی، مجرم عثمان ایوب کو09سال قید

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 06 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 06 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق کلرسیداں پولیس نے ملزمان اظہر،ولید اور اسامہ سے 01رائفل 8 ایم ایم معہ ایمونیشن،01رائفل 12بور معہ ایمونیشن اور 01پستول 9 ایم ایم معہ ایمونیشنوارث خان پولیس نے ملزم

سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ وارث خان پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02رکنی گینگ گرفتار،چھینا گیا موٹرسائیکل، موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان

02لیڈی منشیات سمگلرز سمیت 14ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھر پورکریک ڈاؤن ،02لیڈی منشیات سمگلرز سمیت 14ملزمان گرفتار،16کلو سے زائد چرس،03کلو سے زائد ہیروئن اور 01کلو سے زائد آئس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزمہ نسیم سے 01کلو725گرام ہیروئن،ملزمہ نازیہ سے 01کلو355گرام ہیروئن،ملزم ثاقب سے 01کلو700گرام چرس،ملزم ماجد

مردان میں فائرنگ سے ایک شخص اور اسکی دو بیویاں جاں بحق

مردان(روشن پاکستان نیوز) مردان میں فائرنگ کر کے ایک شخص اور اس کی دو بیویوں کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سعیدآباد باجوڑ وکورونہ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص اور اس کی 2 بیویاں جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کا کہنا

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 06 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 06 ملزمان گرفتار، 23لیٹر شراب ، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم بلال سے 10 لیٹر شراب، مورگاہ پولیس نے ملزم مسنن والٹر سے 05 لیٹر شراب، نیوٹائون پولیس نے ملزم بلال سے