

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) سی پی او سیدخالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن، 09 ملزمان گرفتار،06 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم ابرار سے 01 کلو 120گرام چرس، ملزم انعام سے 520گرام چرس، ویسٹریج پولیس نے ملزم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدر واہ پولیس کی فوری کاروائی،07 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم فوری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس کو متاثرہ بچی کے والد نے درخواست دی کہ اس کی بیٹی دوکان پر گئی تو دوکاندار اکرم نے نازیبا حرکات کیں،صدر واہ پولیس نے مقدمہ درج

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)مندرہ پولیس کی کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری مجرم حیدر عرف حارث نے راستے کے تنازعہ پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری ارسلان کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)آر اے بازار پولیس کی اہم کاروائی،منشیات فروش گرفتار، اسلحہ اور اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے دوران گشت ملزم حارث کو روکنے کی کوشش کی تو ملزم نے مزاحمت شروع کر دی،پولیس نے ملزم حارث کو گرفتار کرلیا، ملزم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)مندرہ پولیس کی اہم کاروائی، ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 05 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، طلائی زیورات اور مسروقہ رقم 02 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 05 رکنی ڈکیت

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )کینٹ پولیس کی اہم کاروائی،گلی میں کھڑے ہونے کے تنازعہ پر شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں مطلوب03اشتہاری مجرمان گرفتار،اشتہاری مجرمان نے لوہے کے راڈ اور ڈنڈوں کے وار سے شہری مبشر کو قتل جبکہ محمد احسن، اسد، عثمان اور عرفان کوزخمی کر دیا تھا۔ تفصیلات کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا میں ایک شخص نے اپنے پڑوسی کو اس لیے قتل کر دیا کیونکہ وہ ان سے مسلسل شادی نہ کرنے سے متعلق پوچھتے تھے۔ سنگاپور میں چھپنے والے انگریزی زبان کے روزنامے ’دا سٹریٹس ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق 45 سالہ پارلینڈونگن سیریگر نے 29

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں، 06ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے ملزم توقیر سے 01 رائفل 12 بور معہ ایمونیشن، ملزم جبران سے 01 رائفل 12بور ،ملزم کامران سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں، 06 ملزمان گرفتار 42 لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلا ت کے مطابق بنی پولیس نے ملزم انیل سے 08 لیٹر شراب، ملزم شفاقت سے 07 لیٹر شراب، ملزم عزیز سے 06 لیٹر شراب، ملزم وقار سے 06 لیٹر شراب، رتہ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)وارث خان پولیس کی کاروائی ، چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ قیمتی بیٹری اور مسروقہ رقم 35ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم اسد کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چوری شدہ قیمتی