

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کاروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ 04 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم کوگرفتار کرلیا،گرفتار ملزم کی شناخت اکرم کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)واہ کینٹ پولیس کی کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،چھینا گیا موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان میں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)دھمیال پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار، آلہ قتل پسٹل برآمد، ملزم ندیم نے سابقہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ کر کے شہری اظہر حسین کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم ندیم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پیرودھائی پولیس کی کاروائی،بائیک لفٹر گینگ کے 03 ملزمان گرفتار،چوری شدہ 11موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹر گینگ کے 03 ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں ایان،یوسف اور تحران شامل ہیں،ملزمان چوری شدہ 11موٹر سائیکل برآمد ہوئے ،ایس ایچ او نے

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ ملزم وصال نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا، ٹیکسلا پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم وصال کو گرفتارکرلیا، ملزم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے ملزم حسن مہدی کو گرفتارکر لیا،ملزم کا ایک ساتھی حسنین قبل ازیں گرفتار ہو چکا

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف موثر کاروائیاں،09 منشیات فروش گرفتار، 11 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم محمد امجد سے 01 کلو 800 گرام چرس،ملزم محمد امجد منشیات کے متعدد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 08 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس نے ملزم فتح خان سے 01 رائفل 44بور معہ ایمونیشن، ملزم بلال سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، واہ کینٹ پولیس نے ملزم فیضان سے

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)نیو ٹاؤن پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 07 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 13 ہزار روپے، 05 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے07 قماربازوں کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدر واہ پولیس کی کاروائی،گھریلو لڑائی جھگڑے کی بناء پر فائرنگ کرکے اپنی ساس کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گھریلو لڑائی جھگڑے کی بناء پر فائرنگ کرکے اپنی ساس کو زخمی کرنے والے ملزم اسرار کو گرفتارکرلیاملزم اسرار