اتوار,  26 اپریل 2026ء

کرائم

مختلف مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی، مختلف مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ کے مطلوب اشتہاری مجرم بابر کو گرفتار کرلیا،  اشتہاری مجرم نے لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے شہری کو

چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آر اے بازار پولیس کی کاروائی،چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 28 ہزار 500 روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتارملزمان میں افتخار اور منظورشامل ہیں، ملزمان سے

مورگاہ پولیس کی کاروائی،ایمرجنسی ہیلپ لائن15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)مورگاہ پولیس کی کاروائی،ایمرجنسی ہیلپ لائن15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ملزم راغب نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر کال کی کہ اسکے ساتھ گن پوائنٹ پر سنیچنگ ہوئی ہے، مورگاہ پولیس فوری موقع پر پہنچی،تحقیقات پر معاملہ لین دین کاپایا گیا،مورگاہ پولیس

لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی چوری کرنے والے 03ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)کوٹلی ستیاں پولیس کی کاروائی،لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی چوری کرنے والے 03ملزمان گرفتار، ملزمان سے چوری شدہ قیمتی لکڑی اور زیر استعمال گاڑی قبضہ پولیس میں لے لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی ستیاں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی چوری کرنے والے 03ملزمان

ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں، 09ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں، 09ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق پیرودہائی پولیس نے ملزم عبداللہ سے01پستول30بور معہ ایمونیشن،ملزم عرفان سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن،ریس کورس پولیس نے ملزم بابر مختار سے01پستول09ایم ایم معہ ایمونیشن، ائیرپورٹ پولیس نے ملزم ندیم

شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں، 05ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں، 05ملزمان گرفتار، 80لیٹر شراب برآمد، مقدما ت درج۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے ملزم اسماعیل سے20لیٹر شراب، ملزم صغیر سے20لیٹر شراب، ملزم ذیشان سے15لیٹر شراب، ملزم تیمور سے15لیٹر شراب، ٹیکسلا پولیس نے ملزم سہیل سے10لیٹر شراب برآمدکرکے ملزمان کے

آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سول لائنز پولیس کی کاروائی،آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے ملزم طارق کو گرفتار کرلیا،ملزم سے چائنہ ماچس پٹاخے 50

مندرہ پولیس کی کاروائی،17 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا دوسرا ملزم بھی گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)مندرہ پولیس کی کاروائی،17 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا دوسرا ملزم بھی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس کو متاثرہ لڑکے نے درخواست دی کہ ملزم اویس نے اپنے ساتھی کے ہمراہ اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا، مندرہ پولیس نے متاثرہ لڑکے کی درخواست

منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،06 ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،06 ملزمان گرفتار، 06کلو سے زائد چرس برآمد ، مقدما ت درج۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم حبیب الٰہی سے02کلو 250گرام چرس، صاد ق آباد پولیس نے ملزم مظہر شہزاد سے01کلو410

پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)کہوٹہ پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،مجرم اشتہاری عامر نے سابقہ رنجش کی بناء پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے شہری محمد جلال کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری