

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز )راولپنڈی میں شادی کے اگلے روز دلہن نقدی ، زیورات اور قیمتی ملبوسات لے کر فرار ہوگئی۔ دلہن کے ہاتھوں لٹنے والے شہری کی مدعیت میں تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق متاثرہ شخص کی عائشہ نام کی خاتون

راولپنڈی(کرائم ر پورٹر )راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،04 ملزمان گرفتار،03کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم خرم سے 01کلو400گرام چرس،ملزم شاہد سے 540گرام چرس،صدر واہ پولیس نے ملزم عباس سے 700گرام چرس،روات پولیس نے ملزم شاہد سے 580گرام چرس

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)وارث خان پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار، چھینا گیا موٹرسائیکل،مسروقہ رقم 40 ہزار روپے اور 04 موبائل فون برآمد،ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)نصیر آباد پولیس کی کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،مسروقہ رقم 50 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02 ملزمان کو

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی،پبلک ٹرانسپورٹ میں خاتون سے چوری کی واردات کرنے والا ملزم گرفتار،مسروقہ رقم 80 ہزار روپے اور واردات میں استعمال ہونے والی سوزوکی پک اپ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ میں خاتون سے چوری کی واردات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 08 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے ملزم عبدالحمید سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم فاروق سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم نوید سے 01

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)چونترہ پولیس کی کاروائی،ایمرجنسی ہیلپ لائن15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ملزم محسن نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر کال کی کہ اسکی خالہ کے گھر زین اور عبداللہ چوری کی غرض سے داخل ہوئے ہیں،چونترہ پولیس فوری موقع پر پہنچی،تحقیقات پر معاملہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں، 08 ملزمان گرفتار، ساڑھے 05کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے ملزم یوسف سے 01 کلو 800گرام چرس، جاتلی پولیس نے ملزم جابر سے 660گرام چرس، ملزم ظہیر سے 550گرام چرس، صدر

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کاروائیاں، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02متحرک گینگز کے 05ملزمان گرفتار، چوری شدہ 06موٹرسائیکلز اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03ملزمان مبشر، عبداللہ اور عمیر کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے چوری شدہ03موٹرسائیکلز اور اسلحہ برآمد ہوا، پیرودہائی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )تھانہ بنی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف موثر کاروائی، 03 شراب سپلائرز گرفتار، 90 لیٹر شراب برآمد، ملزمان سے شراب کے 06 گیلن برآمد ہوئے۔ت فصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03 شراب سپلائرز کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں زبیر، سنی منظور اور