

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)نیو ٹاؤن پولیس کی کروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم اویس کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم سال 2022 سے تھانہ نیوٹائون پولیس کو مطلوب

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)گوجرخان پولیس کی کاروائی، 02 اسلحہ سمگلرز گرفتار، اسلحہ برآمد، ملزمان سے 02 رائفل 44 بور، کلاشنکوف، پسٹل اور میگزینیں برآمدہوا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 اسلحہ سمگلرز کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کی شناخت اظہر اور شمریز کے ناموں سے ہوئی، ملزمان سے

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی،والد پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس کو متاثرہ شہری نے درخواست دی کہ میرے بیٹے احتشام اور فرحان نے مجھ پر تشدد کیا،گالیاں دیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ ائیرپورٹ پولیس نے شہری کی درخواست

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )دھمیال پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم میں ملوث سخی گینگ کے سرغنہ سمیت 03 ملزمان گرفتار،چھینا گیا موٹرسائیکل، مسروقہ رقم 30 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم میں ملوث سخی گینگ کے سرغنہ سمیت 03 ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی منظم و متحرک گینگز کے خلاف کارکردگی ، رواں سال میں 111منظم و متحرک گینگز کے 283ملزمان کو گرفتار،298 مسروقہ موٹرسائیکل،09کاریںاور02 دیگر وہیکلزبرآمد ۔ مسروقہ رقم 01کروڑ42لاکھ 97ہزار 600روپے بھی برآمدہوئے، ملزمان سے 71 پسٹل اور سینکڑوں گولیاں قبضہ پولیس میں لی گئیں۔ تفصیلات کے

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 06 ملزمان گرفتار، 07 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے ملزم عدنان مقصود سے01 کلو 800 گرام چرس، صدر واہ پولیس نے ملزم

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،04ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق نصیرآباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان عدنان اور راحیل کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے02 پستول 30 بور معہ ایمونیشن برآمد ہوئے، ائیرپورٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سول لائنز پولیس کی کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، 24بوتل شراب برآمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر مجاہد کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 24بوتل شراب برآمد ہوئی، ملزم کے زیر استعمال گاڑی بھی قبضہ پولیس میں لی گئی، ملزم کے

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)نیوٹائون پولیس کی کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم عاکف سعید کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم سال2022سے تھانہ نیوٹائون پولیس کو مطلوب تھا۔ ایس پی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 05منشیات فروش گرفتار، 05کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہے، 05منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 05کلو سے زائد چرس برآمد کرلی، تھانہ سٹی پولیس نے منشیات