ہر شہر کی خبر

حافظ آباد: چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سارہ احمد کا اہم اقدام

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر، چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے حافظ آباد میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر سارہ احمد نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مکمل حمایت سے

عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، سردار زادہ میر سعیدخان لانگو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علماء اسلام پاکستان کےقلات کےجنرل سیکرٹری اور بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 36-PB سے امیدوارسردار زادہ میر سعیدخان لانگو نےکہا ہے کہ عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، عوام کے مسائل سے اچھی طرح واقف ہیں، انکے تمام مسائل انکی دہلیز پر حل کرینگے،انہوں نے ان

عوام کو سستی اور معیاری رہائش کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ملک اسد عباس

اسلام آباد(سٹی رپورٹر)روڈن انکلیوکے سی ای اوملک اسد عباس نےکہا ہےکہ عوام کو سستی اور معیاری رہائش کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ہماری کوشش ہے کہ غریب آدمی کو چھت فراہم کریں، جبکہ سی ای او اے آر ایم بلڈرز اینڈ ڈویلپرزآغا شیراز ملک کا کہنا ہے کہ روڈن انکلیو

ریفرنڈم میں کامیابی کے بعد فائر اینڈ ریسکیو سٹاف کی تنظیم نو سمیت دیگرمسائل ترجیح بنیادوں پر حل کروائیں گے، چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سی ڈی اے فائر بریگیڈ ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام ریفرنڈم کے حوالے سے انتخابی جلسہ فائر بریگیڈہال سیکٹرG-7/1میں منعقد ہواجس میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،صدراورنگزیب خان،چیئرمین راجہ شاکرزمان کیانی،سپریم ہیڈ مرزاسعیداختر،اظہارعباسی،ملک عاصم،سردارنسیم ممتاز،سردارمحمد آصف،صوفی محمودعلی،طارق آفریدی،عارف خان،سید سرفرازشاہ،چوہدری عزیز گجر،قاسم

چکوال: راجہ ضمیر الدین احمد کا عوامی مسائل کے حل کے لیے اہم اقدامات اور افسوس کے اظہار کا سلسلہ

چکوال (روشن پاکستان نیوز) اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان، راجہ ضمیر الدین احمد نے اپنے حالیہ دورے کے دوران چکوال کے مختلف علاقوں میں عوامی مسائل کے حل کے لیے اہم اقدامات کیے اور مقامی افراد کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا۔ راجہ ضمیر الدین احمد نے اپنے دورے کا

اسلام آباد کمیونٹی ہیلتھ سنٹر شاہ اللّٰہ دتہ کا افتتاح

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے اسلام آباد کے علاقے شاہ اللّٰہ دتہ میں قائم ہونے والے کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ افتتاح کے موقع پر سابق ڈپٹی میئر سید ذیشان شاہ نقوی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر زحیم ضیاء، نائیک نزاکت، ملک یثرب،

سب کو پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا، عاصمہ بٹ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ڈولفن کمیونیکیشن کی چئیرپرسن محترمہ عاصمہ بٹ نے کہا کہ صحافی ،فنکار اور سیاست دان اپنی خدمات سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا مثبت تاثر پیش کرتے ہیں،ہم سب کو مل کر بلا تفریق پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا مثبت کردار

حافظ آباد: ڈسٹرکٹ جیل میں ہیپاٹائٹس اور ایڈز سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی سیشن

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) محکمہ پاپولیشن ویلفیئر حافظ آباد کی جانب سے ڈسٹرکٹ جیل میں ہیپاٹائٹس اور ایڈز سے بچاؤ کے حوالے سے ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیشن کا مقصد جیل اسیران کو ان خطرناک بیماریوں سے بچاؤ کے حوالے سے ضروری معلومات فراہم کرنا

حافظ آباد: وزیراعلیٰ کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی اور گرین بیلٹس کی تزئین وآرائش کا عمل جاری

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہر میں صفائی ستھرائی، تجاوزات کا خاتمہ اور گرین بیلٹس کی تزئین وآرائش کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اس کے علاوہ، ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں عوام کے لیے نیا

ہمیشہ اصولوں،خدمت اور شرافت کی سیاست کی ہے، چوہدری جعفر اقبال

اسلام آ باد(روشن پاکستان نیوز)جعفر آبادگھرانے نے کڑے سے کڑے وقت میں بھی وفاداریاں تبدیل نہیں کیں،ہمیشہ پارٹی مفادات کو ترجیح دیتے ہوئے سب کو جوڑنے کی جدو جہد کی اور ہمیشہ اصولوں،خدمت اور شرافت کی سیاست کی ہے۔ان خیالات کا اظہار سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی و سینیٹر چوہدری