ہر شہر کی خبر

صحافت پر حملہ پوری دنیا کی آزادی اظہار پر حملہ ہے” — مرکزی کوآرڈینیٹر میاں خرم شہزاد

ہم صحافیوں پر ہونے والے ہر ظلم کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے” — قائم مقام صدر امجد انصاری کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی کوآرڈینیٹر کراچی میاں خرم شہزاد نے احتجاج مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں میڈیا ہاؤس پر اسرائیلی حملہ عالمی

راولپنڈی: فوڈ بزنس کی رجسٹریشن پر پی آر اے اور ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی اہم ملاقات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ریسٹورنٹ، کیٹررز، سوئیٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کے اعلیٰ سطحی وفد نے سرپرست اعلیٰ چوہدری نعیم کی سربراہی میں کمشنر پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) راولپنڈی خالد یامین ستی سے اہم ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ایسوسی ایشن کے صدر محمد فاروق چوہدری نے ریسٹورنٹس اور شادی

بزرگوں اور مریضوں کی خدمت عین عبادت ہے، زمرد خان — پمز ریٹائرڈ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کی سویٹ ہوم چیئرمین سے ملاقات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان سویٹ ہوم کے چیئرمین زمرد خان سے آج پمز ریٹائرڈ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے ملاقات کی، جس میں جنرل سیکریٹری حاجی محمد حنیف اور پریس سیکریٹری ملک تنویر نوشاہی شامل تھے۔ ملاقات میں وفد نے ایسوسی ایشن کی فلاحی سرگرمیوں

نہروں کے پستوں سے درخت اور مٹی چوری کا سلسلہ نہ رک سکا

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)تھانہ صدر کی حدود میں محکمہ انہار کے مبینہ افسران آشیرباد سے نہروں کے پستوں سے مٹی چوری کی جا رہی تھی، شہری نے 15 پر کال کر دی، تھانہ صدر پولیس حافظ آباد موقع پر پہنچ کر مٹی کی ٹرالیوں، ڈرائیورز، ایکسیویٹر قبضہ لے لیا

وفاقی بجٹ 2025-26 پر انسانی حقوق کے تناظر میں پارلیمانی و سول سوسائٹی کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس

اسلام آباد، راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پارلیمنٹیرینز کمیشن برائے انسانی حقوق(پی سی ایچ آر)نے انسانی حقوق کے تناظر میں وفاقی بجٹ 2025-26 پر بحث کے لیے ایک اعلی سطحی مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔ اس تقریب میں تمام سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹیرینز نے شرکت کی۔ مقررین میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ

راولپنڈی: صدر زرداری سے ملاقات میں رکاوٹ پر پیپلز پارٹی کارکنان کا احتجاج، انکوائری کا مطالبہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)عید الاضحی کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری سے من پسند جیالوں سے ملاقات پر تحفظات کا اظہار ترجمان صدر مملکت وسابق ممبر پنجاب اسمبلی عامر فدا پراچہ پر صدر زرداری سے ملاقات کی راہ میں رکاوٹ اور سازش کا الزام جیالوں اور جیالیوں کی کی

کڑیانوالہ: ستھرا پنجاب صفائی کمپنی عوام کے لیے دردِ سر بن گئی، ناقص کارکردگی پر عوام سراپا احتجاج

کڑیانوالہ (روشن پاکستان نیوز) — کڑیانوالہ میں ستھرا پنجاب صفائی کمپنی کی ناقص کارکردگی شہریوں کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن گئی ہے۔ علاقے میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، بدبو، اور سیوریج کا ناقص نظام عوام کی صحت اور روزمرہ زندگی پر منفی اثر ڈال رہا ہے۔ شہریوں

پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے پیٹر یا ٹک یوتھ کے صدر منصور ملنگی کی قیادت میں ریلی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وطن عزیز کی سلامتی اور افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے صدر منصور ملنگی کی قیادت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا جو پریس کلب کے سامنے ہوئی ، کثیر تعداد میں شرکت کی ، شرکاء نے جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہو

ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، پمز ملازمین کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد میں ہونے والے جنرل باڈی اجلاس میں ملازمین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کا ہیلتھ رسک الاؤنس فوری طور پر بحال کیا جائے، جو مسلم لیگ (ن) کے گزشتہ دورِ حکومت میں بند کر دیا

بیرسٹر محمد علی بھون کے اعزاز میں ظہرانہ وکلاء برادری کی بھرپور شرکت

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) پاکستان کے معروف قانون دان سابق صدر سپریم کورٹ بار ایوسی ایشن، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے نمائندہ حافظ آباد کی دھرتی کے عظیم سپوت احسن بھون کے صاحبزادہ بیرسٹر محمد علی بھون کے اعزاز میں ملک وقاص رضا اعوان سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی