ہر شہر کی خبر

شہید بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ، پیپلز پارٹی رہنماؤں کا خراجِ عقیدت – بی بی شہید جمہوریت و اتحاد کی علامت قرار
شہید بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ، پیپلز پارٹی رہنماؤں کا خراجِ عقیدت – بی بی شہید جمہوریت و اتحاد کی علامت قرار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) شہید بینظیر بھٹو عوام کے دلوں میں کل بھی زندہ تھیں اور آج بھی زندہ ہیں بے نظیر بھٹو اپنے نام کی طرح بے نظیر تھیں وہ آخری سانس تک وفاق کی زنجیر بن کر پاکستا ن کے اتحاد ترقی خوشحالی کیلئے بر سر پیکار رہیں بینظیر

گورنمنٹ گریجوایٹ کالج اٹک میں مفت ایم ڈی کیٹ و ای کیٹ کلاسز کا شاندار آغاز

اٹک (شہزاد حسین بھٹی سے) گورنمنٹ گریجوایٹ کالج اٹک میں حکومت پنجاب، ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات پر 12 جون سے موسم گرما کی تعطیلات کے دوران مفت ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا کامیاب آغاز ہو چکا ہے۔ ان کلاسز میں علاقے بھر سے میڈیکل اور انجینئرنگ

ممبر بورڈ آف گورنرز کے انتخاب میں اپسکا امیدوار اشرف ہراج کی پوزیشن مضبوط، راجہ اشفاق حسین دستبردار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ممبر بورڈ آف گورنرز کے انتخاب میں اپسکا کے امیدوار کی مضبوط پوزیشن ،آج فیڈرل بورڈ سے الحاق شدہ تعلیمی ادارے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ،امیدوار ممبر بورڈ آف گورنرز فیڈرل بورڈ پرنسپل آنلائن سکول اینڈ کالج راجہ اشفاق حسین اشرف ہراج کے

میرا موہڑہ تالاب کی پختگی کے لیے 2 کروڑ کی منظوری، اہلیان علاقہ کا قمر الاسلام راجہ سے اظہارِ تشکر

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)صاف پانی ، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی مریم نواز شریف کی ترجیحات ہیں۔ حکومت پنجاب نے بجٹ میں ڈیمز سمال ڈیمز اور تالابوں کی تعمیر کے لئے خطیر رقم مختص کر دی ہے MNA این اے 53 انجینئر قمر الاسلام راجہ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم

بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ پر تقریب، عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت، بلاول بھٹو کے روشن مستقبل کی نوید

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر سلطان محمود نے کہا ہے کہ محترمہ بی بی شہید نے قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے اور طویل جلا وطنی کے بعد ملک و قوم کی خاطر اپنی جان قربان کرنے والی عظیم رہنما شہید محترمہ بینظیر

بنی گالہ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری، علاقہ مکین پریشان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کے پوش علاقے بنی گالہ میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ کئی روز سے مرمتی کام کے نام پر بجلی کی گھنٹوں معطلی معمول بن چکی ہے، جس سے علاقہ مکین شدید ذہنی اذیت اور مشکلات

بی بی شہید کی 72ویں سالگرہ پر تقریب، پیپلز پارٹی کی قیادت کی دفاعی، جمہوری اور سفارتی خدمات کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنانے میں پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کا اہم کردار ہے، آج جس میزائل ٹیکنالوجی کی مدد سے اللہ پاک نے پاکستان کو اپنے سے پانچ گنا بڑے ملک پر فتحیاب

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، علامہ پیر عنایت الحق شاہ سلطانپوری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)تحریک لبیک پاکستان پنجاب کے امیر علامہ پیر سید عنایت الحق شاہ سلطانپوری نےکہا کہ عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے ہم کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گےن لیگ کے رہنما پرویز رشید کا قادیانیوں کی حمایت میں حالیہ بیان اسلامی تعلیمات اورآئین پاکستان کی

بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ 22 جون کو منائی جائے گی: رخسانہ بشیر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ممبر آر سی سی اور شعبہ خواتین راولپنڈی سٹی کی سیکرٹری انفارمیشن حافظہ رخسانہ بشیر نے کہا ہے کہ قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے اور طویل جلا وطنی کے بعد ملک و قوم کی خاطر اپنی جان قربان کرنے والی عظیم رہنما شہید محترمہ بینظیر بھٹو

ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی تک احتجاج جاری رہے گا، قمر گجر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — فیڈرل ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام پمز اسپتال اسلام آباد میں ہیلتھ ملازمین کا احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ان کا بند شدہ ہیلتھ رسک الاؤنس فوری طور پر بحال کیا جائے، بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے