

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) آلہ آباد راولپنڈی یوتھ ونگ کے صدر معین خالد خان نے بونیر اور سوات میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آ زمائش کی گھڑی میں ہم متاثرہ خاندانوں کے غم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نیشنل پریس کلب اور انٹر بورڈ ز کوآرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی) کے باہمی تعاون سے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں او ران کے بچوں کیلئے کیر ئیر کونسلنگ سیشن کا اہتمام کیا گیا،کیر ئیر کونسلنگ سیشن کے دوران معروف ماہرین تعلیم کا کہنا تھا کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینئر صحافی و اینکر پرسن ابصار عالم کی والدہ کو ایچ الیون قبرستان اسلام آباد میں سپرد خاک کردیا گیا ،نماز جنازہ ایچ الیون قبرستان جنازہ گاہ اسلام آباد میں ادا کی گی، نماز جنازہ میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ ، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): راولپنڈی کے ایک مقامی ہوٹل میں بین المذاہب ہم آہنگی، بھائی چارے اور عوامی فلاح و بہبود کے موضوع پر ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کرسچن

راولپنڈی(ظہیر احمد) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ترقی کی راہ پر گامزن ہے بلاول بھٹو کی فہم و فراست سے پاکستان کا وقار عالمی سطح پر بلند ہوا ہے پیپلز پارٹی نے ملک کی خاطر مسلم لیگ ن کی حکومت کا ساتھ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل یونینسٹ پارٹی کے رابطہ سیکرٹری چوہدری محمد عاقب آرائیں نےکہا ہے کہ پنجاب ، پنجابی اور پنجابیت کیخلاف ہر لسانی سازش سے باز رہا جائے،پنجابیوں کا این ایف سی ایوارڈغیرپنجابیوں کو دیا جا رہا ہےجبکہ پنجاب میں بے روزگاری کے سبب لوگ خودکشیاں کرنے پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یومِ آزادی کی مناسبت سے اسلام آباد میں خصوصی تعلیم کے طلباء کی جانب سے “معرکہ حق” اور یومِ آزادی کے عنوان سے ایک پرجوش روڈ شو اور روڈ واک کا اہتمام کیا گیا۔ اس واک کا مقصد پاکستان کی تاریخی فتوحات کا جشن منانا اور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سجادہ نشین بری امام سرکار، پیر سید محمد علی گیلانی نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلام آباد اور مضافاتی علاقوں، خصوصاً سید پور، نور پور شاہاں اور بری امام کے گرد واقع کچی آبادیوں کے معاملے پر نظر ثانی کریں

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد کے بھٹہ مزدور کی والدہ کا سوشل سکیورٹی ہسپتال کے ڈاکٹروں نےآپریشن کرنے سے انکار کر دیا. مجبوراً پرائیویٹ ہسپتال سے آپریشن کروانے کے لیے موٹرسائیکل بیچ کر والدہ کا علاج کروایا.حافظ آباد کا بھٹہ مزدور سلمان عباس جو بھٹہ خشت پر مزدوری کرتا ہے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) گیگا گروپ نے 16 اور 17 دسمبر 2025 کو گیگا سٹی، اسلام آباد میں “آزادی فیسٹ” کا شاندار انعقاد کیا، جو حب الوطنی، قومی اتحاد اور حالیہ عسکری فتوحات کے اعتراف کا ایک مثالی مظہر تھا۔ تقریب کا آغاز شام 5 بجے تلاوتِ کلام پاک