ہر شہر کی خبر

پاکستان ایڈ نہیں، ٹریڈ چاہتا ہے، ڈاکٹر نیلسن عظیم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی نائب صدر و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نیلسن عظیم نے کہا ہے کہ پاکستان ایڈ نہیں بلکہ ٹریڈ جاتا ہے کیونکہ اب ملک و قوم کو سنوارنے اور مستقبل کو روشن کرنے کا وقت ہو چکا ہے، پاکستان کی ترقی

اسلام آباد کی تاریخ کا شاندار ترین ولیمہ — راجہ حیدر جنجوعہ کی شادی کی تقریبات اختتام پذیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)خادم درگاہ عالیہ حضرت شاہ عبدالطیف المعروف بری امام سرکار و باوا کلو سرکار مانسر کیمپ راجہ سرفراز اکرم کے بھتیجے اور راجہ ریاض جنجوعہ کے صاحبزادے راجہ حیدرجنجوعہ کی شادی کی تقریبات اسلام آباد میں اختتام پزید ہو گئیں، تقریبات ایک ہفتے تک جاری رہیں، دعوت

اساس انٹرنیشنل اسکول ایف۔8 کیمپس میں ہائی اچیورز اور انویسٹیچر تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اساس انٹرنیشنل اسکول ایف۔8 کیمپس میں ہائی اچیورز اور انویسٹیچر تقریب شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں طلبہ کی علمی کارکردگی، نظم و ضبط اور قیادت کی صلاحیتوں کو سراہا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد، سابق چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) تھے۔تقریب

آئی الیون کے رہائشیوں کا سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف احتجاج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کے علاقے آئی الیون کے رہائشیوں نے سبزی منڈی کے قریب قائم کچرا کنڈی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ رہائشی آبادی کے بیچوں بیچ کچرا کنڈی کے قیام سے اہلِ علاقہ اور سبزی منڈی آنے والے شہریوں کو

اسلام کم عمر شادیوں کی حوصلہ شکنی کرتا ہے، علما و سماجی تنظیموں کی شادی کی عمر میں اصلاحات کی حمایت

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) مسلم علما، پنجاب کمیشن برائے خواتین (PCSW)، محکمہ خواتین ترقیات (WDD) اور سماجی تنظیم پودا (PODA) نے کم عمر لڑکیوں کے تحفظ اور ان کے حقوق کی پاسداری کے لیے اسلامی تعلیمات کے مطابق شادی کی عمر میں اصلاحات کی حمایت کی ہے۔ یہ مشاورتی اجلاس

اورسیز پاکستانی بزنس مین محمد علی کی وفاقی وزیر پیر عمران شاہ سے ملاقات

ملاقات میں دو طرفہ تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی کینیڈین کاروباری شخصیت محمد علی کنیڈین بزنس مین کا پاکستان کا دورہ، دورے کے دوران محمد علی کی وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ پیر عمران احمد شاہ سے ملاقات،

پاکستان اور بالخصوص پختون قوم کو مختلف مسائل اور چیلنجز درپیش ہیں، امیر مقام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ بحیثیت مسلمان اور قوم ہماری ذمہ داری ہے کہ عوامی مسائل کے حل میں اپنا فعال کردار ادا کریں تاکہ ایک پر امن معاشرے کی تشکیل

ڈائیوو ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سینٹری ورکرز کی آواز وزیراعلیٰ سنے گیں

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی جا رہی ہے،کمپنی کے سپروائزر ان کو چوڑا کہہ کر پکارتا ہے جو ان کی توہین ہے.وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ان سینٹری ورکرز کی وردی پہن کر کہا تھا انہوں اس پر ناز ہے.سینٹری ورکرز

پنجاب سوشل سیکیورٹی اور آئی ایل او کا ہیلتھ سروسز اکیڈمی کا دورہ، مزدوروں کی صحت کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پنجاب سوشل سیکیورٹی کے کمشنر محمد علی اور انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (ILO) کے پراجیکٹ منیجر نے ہیلتھ سروسز اکیڈمی (HSA) اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں ان کا استقبال وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان نے کیا۔ ملاقات میں مزدور طبقے اور ان کے

کم عمری کی شادیوں میں اصلاحات: اسلامی رہنمائی میں مشترکہ مشاورتی اجلاس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن (پی سی ایس ڈبلیو)،س محکمہ ترقی نسواں (ڈبلیو ڈی ڈی)لاہورحکومت پنجاب اورآرگنائزیشن فار ڈویلپمنٹ ایڈووکیسی پوداPODAنے باہمی طور پر شادی کی عمر سے متعلق قانون سازی اور مسلم فیملی لاز پر ایک مشاورتی سیشن کا اہتمام کیا۔ تقریب میں بنگلہ