ہر شہر کی خبر

راولپنڈی: نئے سال کے موقع پر ہارٹیکلچر ایجنسی کے خصوصی اقدامات، لیاقت باغ دیدہ زیب منظر پیش کرنے لگا

راولپنڈی(عرفان حیدر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی نے نئے سال کے موقع پر شہر بھر کے پارکوں کی خوبصورتی میں اضافے اور سردیوں کے موسم کے مطابق پودوں اور پھولوں کی نگہداشت کے لیے خصوصی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے شہریوں کو

اسلام آباد: اینٹی بایوٹکس کی فروخت سخت کرنے کی تیاری، اے ایم آر قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے خبردار کیا ہے کہ اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس (AMR) پاکستان کے لیے نہ صرف صحتِ عامہ بلکہ قومی سلامتی اور معیشت کے لیے بھی ایک سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ انہوں نے اینٹی بایوٹکس کے بے قابو اور غلط استعمال

اسلام آباد: یونین کونسل 79 جی ایٹ سے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع
اسلام آباد: یونین کونسل 79 جی ایٹ سے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع

اسلام آباد (روشن پاکسان نیوز): اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں یونین کونسل 79 جی ایٹ سے معروف سماجی و سیاسی شخصیات نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے والوں میں امیدوار برائے چیئرمین محمد ارسلان مسعود خان، جنرل کونسلر صفدر غوری، دلشیر

شیخ خرم شہزاد پہلوان کا پاک فوج کے شہداء کو خراجِ عقیدت، لواحقین کو تنہا نہ چھوڑنے کے عزم کا اظہار

راولپنڈی(عرفان حیدر)بانی حاجی نزیر پہلوان گروپ کے سرپرست اعلی شیخ خرم شہزاد پہلوان ایک شام پاکستان کے قومی ہیرو کے نام شہداء کے لوائقین سے خطاب میں پاک فوج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء ہمارے ماتھے کا جھو مر ہیں ان کے ورثاء کبھی

راولپنڈی کو سرسبز بنانے کیلئے ہارٹیکلچر ایجنسی کی بھرپور کاوشیں

راولپنڈی(عرفان حیدر)  ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی شہر کو سرسبز، شاداب اور خوبصورت بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔ ایم ڈی ایچ اے راولپنڈی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ہارٹیکلچر ایجنسی اپنی لیاقت باغ نرسری میں مختلف اقسام کے پھولوں اور پودوں کی افزائش، پیداوار اور نگہداشت کے عمل

آئی بی ای سی ایچ ایس میں انضمام کا ہمارا فیصلہ درست ثابت ہوا، ضیاء اللہ شاہ

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)جموں و کشمیر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے چیئرمین ضیاء اللہ شاہ نے کہا ہے کہ وقت نے سوسائٹی کے آئی بی ای سی ایچ ایس میں انضمام کا ہمارا فیصلہ درست ثابت کیا ہے ،2011ء میں اس سکیم کو نئے سرے سے ترتیب دیکر ری لاؤنچ

بینظیر بھٹو نے پاکستان میں جمہوریت کے لیے لازوال قربانیاں دیں،سلمیٰ برکات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ اسلام آباد کی صدر سلمیٰ برکات کی رہائشگاہ پر عالم اسلام کی پہلی وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق شریک چیئر پرسن بینظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا انعقادکیا گیا،برسی کی تقریب

 سیدہ فردوس کی پاکستان عوامی قوت پارٹی میں شمولیت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف سیاسی وسماجی شخصیت محترمہ سیدہ فردوس نے پاکستان عوامی قوت پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ان کی شمولیت پارٹی کے وژن اور عوامی خدمت کے مشن کو مزید تقویت دے گی۔ سیدہ فردوس ایک فعال سماجی رہنما ہیں جنہوں نے ہمیشہ عوامی مسائل

سود سے پاک نظام اختیار کر کے پاکستان آزمائشوں سے نکل سکتا ہے، سید زوار حسین
سود سے پاک نظام اختیار کر کے پاکستان آزمائشوں سے نکل سکتا ہے، سید زوار حسین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بیلجیئم میں مقیم اوورسیز پاکستانی شہری سید زوار حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے سود سے پاک نظام کا نفاذ ناگزیر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت پاکستان اور سیاسی قیادت سود سے

قطر اور فیفا نے راجہ عاطف رضا کو ایوارڈ آف ایکسیلینس سے نوازا، پاکستان کا وقار بلند ہوا

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) رضاکارانہ خدمات کے اعتراف میں ایک شاندار تقریب میں، کہوٹہ پاکستان کے رہائشی راجہ عاطف رضا کو قطر کی حکومت اور فیفا کے صدر جیانی انفانتینو نے معزز ’ایوارڈ آف ایکسیلینس‘ سے نوازا۔ یہ اعزاز ان کی فیفا عرب کپ 2025 کے دوران بطور ورک فورس مینجمنٹ