جمعرات,  13 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

لیڈی پولیس اہلکاروں کے یونیفارم میں ویڈیوبنانے کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سوشل میڈیا صارفین نے پنجاب پولیس کی خواتین  کوپولیس یونیفارم میں ویڈیوزبنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے خلاف اعلیٰ حکام سے کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کی لیڈی اہلکار ویڈیوزبناکراپ لوڈ کرتی رہیتی ہیں جس میں وہ  باقاعدہ

راولپنڈی میں تفتیشی افسران کے لیے تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں رینج کے تفتیشی افسران کے لیے تربیتی ورکشاپ کا دوسرا اور آخری روز،تربیتی ورکشاپ میں ایڈیشنل آئی جی انوسٹی گیشن پنجاب محمد ادریس احمد نے تفتیشی افسران کو جدید سائنٹیفک انوسٹی گیشن ٹیکنیکس کے متعلق لیکچر دیا،تربیتی ورکشاپ میں ڈی ایس پی انوسٹی

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد میں ادویات کی شدید کمی کا سامنا

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد میں ادویات کی شدید کمی کا سامنا ہے مریضوں کو بازار سے ادویات لینی پڑ رہی ہیں ٹیپ تک مریض بازار لا رہے ہیں 5 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر میں 170 بیڈ کا ناکافی سہولیات کا ہسپتال میں ڈاکٹرز

راولپنڈی،شہر بھر کی مختلف مساجد میں پولیس افسران کی کھلی کچہری کا انعقاد

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پر شہر بھر کی مختلف مساجد میں پولیس افسران کی کھلی کچہری کا انعقاد، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے مساجد میں شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے، کھلی کچہری کا مقصد

راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کااختتام

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کااختتام،انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی،دو ہفتے کے انٹرن شپ پروگرام میں سینئر پولیس افسران نے طلباء و طالبات

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اورشراب سپلائرز کے خلاف کاروائی ، 10ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اورشراب سپلائرز کے خلاف کاروائی ، 10ملزمان گرفتار، 66 لیٹر شراب اور135گرام آئس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے 04ملزمان سیف ، عبدالغفور،عنایت اورسہیل سے 37لیٹرشراب ، نصیر آباد پولیس نے ملزم وقار سے 10لیٹرشراب ، وارث خان پولیس نے ملزم قمر

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے شہربھر میں فلیگ مارچ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز )سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے شہربھر میں فلیگ مارچ کیاگیا۔ فلیگ مارچ کی قیادت ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ(ر)حافظ کامران اصغر نے کی، فلیگ مارچ پولیس لائنز نمبر01سے شروع ہو کر کچہری چوک، عمار چوک، چوہان

ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے جس کے

حافظ آباد کے کسان اپنے حقوق کے لیے نکل پڑے

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)بھوبھڑا(پنڈی بھٹیاں) کے کسان اپنے حقوق کے لیے نکل پڑے دوسرے اضلاع سے آئی گندم اترنے نہیں دیں گے اپنی حق تلفی نہیں ہونے دیں گے یہ کہنا ہے بھوبھڑے کے کسانوں کا. زرائع کے مطابق ضلع حافظ آباد کے گندم کے خریداری مراکز پاسکو سنٹرز کی

اقبال نگر پاسکو سنٹر کے اردگرد کے رہائشی کسانوں کو باردانہ نہ مل سکا

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)اقبال نگر پاسکو سنٹر اور مدینہ شوگر مل نذد بھون کلاں حافظ آباد پاسکو سنٹر میں کسانوں کو باردانہ نہ مل سکا کسانوں کا کہنا ہے بار بار چکر لگا کر تھک گئے ہیں صبح آتے ہیں شام تک انتظار کرتے ہیں لیکن باردانہ نہیں مل رہا