


اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ مریم نواز نے رمضان پیکیج کی اشیاء کے اعلیٰ معیار کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آٹا، گھی، چینی سمیت اشیائے خوردونوش کے معیار سے متعلق شکایات برداشت نہیں کریں گے۔ مریم نواز کی زیر صدارت رمضان پیکج کی شفاف تقسیم اور

حکومت پاکستان نے 6 سے 8 ارب ڈالرز کے نئے پروگرام کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات پر اقدامات شروع کردیے ہیں اور آئی ایم ایف سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)350ارب ڈالرز کی پاکستانی معیشت کا بحالی کاراستہ تنگ ہوتا جارہا ہے اور آئی ایم ایف کا موجودہ پیکج 11اپریل کو ختم ہوجائےگا لیکن بیرونی فنانسنگ کےلیے ایک اورتوسیع شدہ پروگرام کی ضرورت ہوگی۔ لیکن ملک میں بننے والے نئے حکمران اتحاد نے ابھی تک وزیرخزانہ کے

سعودی وزارت توانائی نے مملکت میں یورو 5 پیٹرول اور ڈیزل متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کا ایندھن نقل و حمل کے تمام ذرائع کے لیے موزوں ہے اور فی الحال زیر استعمال ایندھن کی جگہ لے گا۔ وزارت توانائی کی جانب سے کہا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔تفصیلات کےمطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں3500 روپے اضافےکےبعد سونا 2 لاکھ 20 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگیا،ایسی طرح10 گرام سونے کی قیمت میں3001 روپے اضافےکےبعد 10 گرام سونا 1 لاکھ 88 ہزار 872 روپے پر پہنچ گیا۔جبکہ عالمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جو کہ رواں سال 2024 کا پہلا اضافہ ہے تاہم کار کمپنی نے اپنے نوٹیفکیشن میں اس تازہ اضافے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ 2024 سے ہوگیاہے۔ سوزوکی نئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اوگرا نے مارچ کے لئے ایل پی جی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی کی گئی۔ مزید پڑھیں: پیٹرول کی قیمت میں اضافہ،کتنااور نئی قیمت کیا؟جانیں اس خبر میں 11.8

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نگراں حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم نے قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم مارچ سے اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ حکام کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافے کے تحت پیٹرول

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ فوڈ اتھارٹی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مشہور برانڈ کے جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے الوحید کالونی حالی روڈ پر جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ یہ فیکٹری مشہور برانڈ کے مشروبات کی نقل تیار کرتی