


اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کے رمضان پیکج کے تحت شہریوں کی سہولت کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات کار میں توسیع کردی۔ ساڑھے 7 ارب کے رمضان پیکیج میں 3 بنیادی اشیاء پر شہری ریلیف سے محروم ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کو افطار کے بعد رات

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 1800روپے کم ہوئی ہے، جس بعد نئی قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )سےطویل او ربڑاپروگرام لینےکافیصلہ کیاہے۔نجی ٹی وی کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے وزیرخزانہ کوآئی ایم ایف کےپروگرام کےحوالےسے گرین سگنل دیدیاہے،آئی ایم ایف سے مذاکرات کا خاکہ تیارکرلیاگیاہے۔ذرائع کےمطابق پرچون اور تھوک دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تیاری

میران شاہ (روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقوں شیوا ون اور شیوا ٹو میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماری پیٹرولیم کمپنی نے شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں دو کنوؤں کی کھدائی کے دوران گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے جو کہ گیس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 40لاکھ سے زائدقیمت والی مقامی طور پر تیار کردہ یا اسمبل شدہ کاروں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ

ایف بی آر نے ان ٹیکسیشن اقدامات کے ذریعے سالانہ 4 سے 4.5 ارب روپے جمع کرنے کا تخمینہ لگایا ہے۔ 25% مقامی طور پر تیار شدہ کاروں پر لاگو ہوگا۔ای سی سی نے 40 لاکھ روپے سے زائد قیمت کی گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا۔ایف بی آر

عالمی سرمایہ کار برادری میں کریپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کی وجہ سے، کریپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی۔ روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق، بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ امریکی اسپاٹ ایکسچینج ٹریڈڈ کرپٹو مصنوعات کے لیے سرمایہ کاروں

فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن اور پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے درمیان معدنیات کی تلاش کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔ گزشتہ روز فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن اور پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے درمیان معدنیات کی تلاش کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی، اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے تعاون سے پاکستان کے معدنیات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ سحری میں صبح 3 بجے تا صبح 9 بجے تک گیس دستیاب ہوگی۔ اعلامیے میں

کراچی(نیوز ڈیسک)کمشنر کراچی نے بدھ کو اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ہدایت پر پرائس کنٹرول پروگرام شروع کیا گیا ہے جس کے تحت انتظامیہ پرائس لسٹ کے ذریعے قیمتوں کی نگرانی کرے گی۔ نوٹیفکیشن کے