هفته,  14 نومبر 2026ء

کاروبار

ٹیوٹا کا اپنی معروف ترین گاڑی کی پروڈکشن بند کرنے کا اعلان

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ٹیوٹا نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ یارس ‘ کا ایک ویرینٹ بند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ٹیوٹا کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی انڈس موٹرز کمپنی کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں گیاہے کہ’ کمپنی نے ’یارس 1.3 سی

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

وفاقی حکومت کی جانب سے ماضی کے مقابلے زیادہ سرکاری اخراجات کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران قومی قرضوں میں 59 فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، حکومت نے مالی سال 2024 میں جولائی سے فروری تک

ہونڈا سٹی کی قیمتوں میں ایک لاکھ 40 ہزار روپے تک کمی کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے سٹی ایم ٹی 1.2 ایل اور سٹی سی وی ٹی 1.2 ایل کی قیمتیں 50 ہزار روپے سے ایک لاکھ 40 ہزار روپے تک کم کر دیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق قیمتوں میں کمی کے بعد ہونڈا سٹی ایم

ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں اضافے پر اپنے ردعمل میں چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کوٹہ ہولڈرز اور امپورٹرز کے گٹھ جوڑ

مہنگائی سے پریشان عوام کی سن لی گئی، گھی کی قیمتوں میں فی کلوبڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پنجاب بھر میں گھی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزیر صنعت و تجارت چوہدری شفیع حسین کی زیر صدارت رمضان مانیٹرنگ وزارتی کمیٹی کا اجلاس سول سیکرٹریٹ میں ہوا۔ گھی مینوفیکچررز نے پنجاب بھر میں گھی کی

پاکستان سے غذائی اجناس کی برآمدات 4 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سے غذائی اجناس کی برآمدات 4 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں۔ پاکستان کی فوڈ انڈسٹری نہ صرف ملکی ضروریات پوری کر رہی ہے بلکہ اس نے 4 ارب ڈالر کا زرمبادلہ بھی کمایا ہے۔ برآمد شدہ مصنوعات میں چاول، گوشت، پھل اور دیگر اشیاء شامل

ایف بی آرنےٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کوپیش کردیا 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نےٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کوپیش کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان نےآئی ایم ایف کوایف بی آرمیں اصلاحات سے آگاہ کردیا۔ ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھا کر محصولات کوبڑھایاجارہا ہے۔ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کے ذریعےٹیکس نیٹ بڑھانے پر کام

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے تاہم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ فی لٹر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز،100انڈیکس میں 413 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز دیکھنے میں آیا، 100انڈیکس میں 413 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 64ہزار79پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا، گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا جس میں 100 انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی مزید کمی

آئی ایم ایف قرض پروگرام، مزید کوئی شرط عائد نہیں ہوگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف وفد اور معاشی ٹیم کے درمیان تعارفی ملاقات ہوگئی۔ آئی ایم ایف وفد کی قیادت نیتھن پورٹر نے کی جبکہ پاکستان کے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب معاشی ٹیم کے ہمراہ ملاقات میں موجود تھے۔ رپورٹ کے مطابق ملاقات میں گورنر اسٹیٹ بینک اور