تجزیاتی رپورٹ

جیل میں قیدیو ں کا عمران خان کے حق میں بڑافیصلہ! الیکشن نتائج کیا ہونگے؟تجزیہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جیل میں قیدیو ں نے عمران خان کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں اس وقت عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔جیلوں کے اندر قیدی عام انتخابات میں اپنا ووٹ پہلے ڈالتے ہیں ۔ پاکستان کے اندر مختلف جیلوںسے

پرانے دشمن آج کے دوست بن گئے،کیااب ملکی حالات بدل جائینگے؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سیاست کے بارے میں بڑی مشہور کہاوت ہے کہ اس میں دوستیاں اور دشمنیاں بدلتی رہتی ہیں آج آپ مخالف ہیں کل آپ دوست بن جائیں گے پھر ممکن ہے کہ آپ دوبارہ مخالف ہو جائیں تو سیاسی دنیا میں یہ سب چلتا ہے تو اس لئے سمجھدار

جیل میں ملاقات کیلئے کن مسائل کاسامناکرناپڑتا ہے؟علیمہ خان اورقیصرہ الٰہی نے بتادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی جیلوں میں مختلف جرائم میں قید حوالاتیوں سے ملاقات کیلئے آنے والے رشتہ داروں خصوصا ان کی خواتین کو بہت زیادہ مسائل کا سامناکرنا پڑتا ہے۔ ایسے حالات سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ اور صدر پی ٹی آئی پرویز الہیٰ کی

پاکستان میں مایوسی انتہا کو پہنچ گئی، عوام کوالیکشن شفاف ہونے کا یقین نہیں، گیلپ 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)گیلپ انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ایک عشرے کے دوران معاشی، سیاسی، معاشرتی اور سلامتی سے متعلق مسائل، جو ملک کو شدید عدم استحکام سے دوچار کیے ہوئے ہیں، عام پاکستان کو انتہائی مایوسی سے دوچار کردیا ہے۔ گیلپ کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو پولنگ

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بننے جارہے ہیں، عمران سے بہتر ہونگے، برطانوی اخبار

کراچی (روشن پاکستا ن نیوز) برطانوی اخبار گارجین اور تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹیٹیوٹ نے اپنے تجزیوں میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف چوتھی بار پاکستان کے وزیراعظم بننے جا رہے ہیں، نواز شریف عمران خان سے کہیں بہتر وزیر اعظم ہوں گے۔

امیروں کے بچوں کی تعلیم بیرون ممالک میں حکمرانی پاکستان میں کیایہ کھلاتضاد نہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات کے حوالے سے آج کل ایک خاتون کی ویڈیوزسوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہیں۔نوعمر سیاست دان اپنے دادا کا واسطہ دیکر ووٹ مانگ رہی ہیں،خاتون اپنے خطاب میں بار بار دادا دادا کرتی رہیں اور مقامی بزرگوں کو بھی اپنا باپ اور دادا

الیکشن2024: وہ پی ٹی آئی رہنما جو آشیاں بدل بیٹھے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستان میں انتخابات سے قبل وفاداریاں بدل لینا معمول کی بات ہے کیونکہ ذاتہ مفاد کو ترجیح دینے والے امیدواروں کی اکثریت جہاں اپنا فائدہ دیکھتی ہے وہیں کا رُخ کرلیتی ہے، گزشتہ عام انتخابات میں جیت کر اقتدار کے ایوانوں تک پہنچنے والی جماعت پاکستان

عام انتخابات 2024: پیپلز پارٹی، ن لیگ اور تحریک انصاف کے منشور کا جائزہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات سے قبل تین بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان تحریک انصاف، پاکستان مسلم لیگ نون (پی ایم ایل این) اور پاکستان پیپلز  پارٹی (پی پی پی) کے منشور کا جائزہ فراہم کرنے کے لیے ایک غیر سرکاری فلاحی تنظیم کی

بجلی کے بل میں نمایاں کمی یا مکمل طور پر جان چھڑانے کا آسان ترین طریقہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ہر خاص و عام بجلی کے زائد بلوں سے پریشان ہے۔بجلی کے زائد بلوں سے پریشان عوام اپنے گھر، دفتر یا دکان پر سولر پینل سسٹم لگوانے کے خواہشمند ہیں مگر اس لیے گھبراتے ہیں کہ شاید سولر پینل سسٹم

مسجد کا تقدس پامال،سیاسی جماعت کے بینرز مسجد کی چھت پرلگ گئے ،علماء کرام بھی خاموش

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز )ملک میں 8فروری کوعام انتخابات ہونےجارہے ہیں،انتخابات میں حصہ لینےو الے امیدواروں اوران کے سپورٹرز نے زوروشور سے انتخابی مہم شروع کررکھی ہے اس حوالے سے جگہ جگہ بینرز اورپوسٹرز لگانے کاسلسلہ جاری ہے ،امیدواروں کے سپورٹرز نے پوسٹرلگاتے وقت مذہبی مقامات کوبھی نہ بخشا ۔ اسی