هفته,  27 جولائی 2024ء
معاشی ترقی کے نئے سفر کا آغاز : پاکستان اور کینیڈا کے درمیان بڑا معاہدہ طے

لاہور(روشن پاکستان نیوز )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اوران کی ٹیم نے کینیڈا کوافرادی قوت بھیجنے کامعاہدہ کرلیا ہے۔

حکومت پنجاب اور پاکستان ویسٹرن کینیڈاٹریڈ کےمابین مفاہمتی یادداشت پردستخط جمعہ ہو ہوئے۔

محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب سے کینیڈا افرادی قوت بھجوانے کا ایم اویومعاشی ترقی کے نئے سفر کا آغاز ہے۔

پاکستان ویسٹرن کینیڈا ٹریڈ ایسوسی ایشن کی پنجاب سے کنیڈین صوبوں کے لئےلیبر بھجوانے کی درخواست کی گئی ہے۔

حکومت پنجاب اور پاکستان ویسٹرن کینیڈا ٹریڈ ایسوسی ایشن نے مشترکہ مفاد کے لیے مذہبی اور تعلیمی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے تعاون پر اتفاق کیا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News