اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اوگرا نےایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی۔
تفصیلات کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں 1.20 ڈالر تک فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 1.12 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 1.20 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی،،ایل این جی کی قیمتوں میں کمی رواں ماہ جنوری کے لیے کی گئی ،،اوگرا ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔