هفته,  23 نومبر 2024ء
پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نے پیٹرول کی قیمت کو برقرار اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،  جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1روپیہ77پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 16مارچ سے 31 مارچ تک ہوگا۔

مزیدپڑھیں:علی امین گنڈا پور کی شہبازشریف سے ملاقات،کیا کیا مطالبات سامنے رکھے ؟

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 279 روپے 75 پیسے برقرار رہے گی۔

مزید خبریں