تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا۔
ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے مطابق بحرین کے الرفاع ہیلی کاپٹر بیس پر ڈرون حملوں میں امریکی فضائی دفاعی ریڈار کو 6 ڈرونز سے نشانہ بنایا۔
فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، معاشی دباؤ سے ایران کمزور ہوگیا ہے: مارکو روبیو
پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ حملے امریکا کے دشمن اقدامات کے خلاف کیے گئے ہیں۔











