تہران(روشن پکستان نیوز) ایرانی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈمارشل پاکستان عاصم منیر سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔
خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی اور فیلڈمارشل عاصم منیر نےعلاقائی پیشرفت اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی۔
امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
ایرانی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق عباس عراقچی کافیلڈمارشل عاصم منیرسے ٹیلیفون پررابطہ عراقچی کے دورہ چین کےدوران ہوا۔











