منگل,  25  اگست 2026ء
مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ اہم پیشگوئی آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں 27 اگست سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔

موسم گرما کی طویل تعطیلات ختم

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اسلام آباد میں آج موسم گرم اور خشک جبکہ مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری تک جائے گا،آج دن کے بیشتر اوقات میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں