هفته,  01  اگست 2026ء
وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقات، ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مسلم لیگ (ن)  نواز شریف سے رائیونڈ لاہور میں ملاقات ہوئی ہے۔

سوئٹزرلینڈ میں ایران امریکا مذاکرات کی اندرونی کہانی کیا؟ شہباز شریف کے چہرے پر پریشانی کے آثار نمایاں کیوں؟

ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں