هفته,  23 نومبر 2024ء
وزیراعلیٰ کے پی کی تقریب حلف برداری ، مہمان زیادہ اور نشستیں کم پڑ گئیں ، دیکھیں تفصیل

پشاور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے حلف اٹھا لیا۔

وزیراعلیٰ کے پی کی تقریب حلف برداری میں کارکنوں نے احتجاج شروع کر دیا۔ تقریب میں گنجائش سے زیادہ مہمانوں نے شرکت کی جس کی وجہ سے نشستیں کم ہوگئیں۔

قیادت کی نشستیں خالی کرنے کے اعلانات ہوئے۔ اعلانات میں کہا گیا کہ کارکنان نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں بصورت دیگر ان پر وزیر اعلیٰ اور سپیکر ہاؤس کے دروازے بند کر دیے جائیں گے۔

مزید خبریں