جمعرات,  23 جولائی 2026ء
نائیجر کے صحرائے صحارا میں گاڑی خراب ہو کر پھنسنے والے 50 افراد پیاس سے جاں بحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائیجر کے صحرائے صحارا میں گاڑی خراب ہو کر پھنسنے والے 50 افراد پیاس سے جان کی بازی ہار گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے تمام عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد مالی سے واپس آرہے تھے صحرائے صحارا میں ان کا ٹرک خراب ہوگیا۔

پاکستان میں تیل اور گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت

خبر ایجنسی کا بتانا ہے کہ شدید گرمی میں ٹرک میں موجود پانی کا ذخیرہ ختم ہونے سے ہلاکتیں ہوئیں، دو افراد زندہ بچے جو پیدل صحرا عبور کرکے قریبی علاقے میں پہنچے۔

مزید خبریں