هفته,  18 اپریل 2026ء
وزیراعظم شہباز شریف کی روضۂ رسولؐ پر حاضری، امتِ مسلمہ اور پاکستان کے لیے خصوصی دعائیں

ریاض (وقار نسیم وامق) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف جدہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں گورنر مدینہ منورہ شہزادہ سلمان بن سلطان نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

مدینہ منورہ پہنچنے کے فوراً بعد وزیراعظم شہباز شریف روضۂ رسولؐ پر حاضر ہوئے، جہاں انہوں نے روضہ رسولٌ پر حاضری دی، نوافل ادا کیے اور پاکستان، امتِ مسلمہ اور عالمِ اسلام کے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اہم ملاقات

وزیراعظم کے ہمراہ موجود نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سمیت وفد کے دیگر ارکان نے بھی مسجد نبویؐ میں روضہ رسولٌ پر حاضری دی۔

مزید خبریں