اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ائیر لائن کی 6سال بعد لندن کےلئے ڈائریکٹ پرواز بحال ہوگئی۔
قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 785 دن ایک بجے اسلام آباد سے لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ کے لیے روانہ ہو گی اور30 مارچ کو لاہور سے ڈائریکٹ فلائٹ ہیتھرو ائیر ہورٹ کے لیے روانہ ہو گی ۔
برطانیہ نے ایران کا لندن کو میزائل سے نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا
پی ٹی آئی دور حکومت میں وفاقی وزیر ہوا بازی کے ایک متنازع بیان کے بعدپی آئی اے کا یورپ ، برطانیہ اور امریکہ کےلئے فلائٹ آپریشن بند ہوگیا تھا۔











