منگل,  10 فروری 2026ء
اسلام آباد دہشتگردی غیر ملکی سازش، علماء کا مشترکہ اقدامات پرزور
اسلام آباد دہشتگردی غیر ملکی سازش، علماء کا مشترکہ اقدامات پرزور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اور اسلام آباد کی تمام مسالک کی دینی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس ممتاز اسکالر ڈاکٹر غزنفر مہدی چیئرمین مرکزی امام حسین کونسل کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں جامع مسجد سیدہ خدیجۃ الکبریٰ میں نماز جمعہ کے موقع پر ہونے والی دہشتگردی کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کچھ عرصے سے دہشتگردی ختم ہو چکی تھی لیکن پھر غیر ملکی سازش کی بنیاد پر دوبارہ سر اٹھا رہی ہے جس کا تدارک مشترکہ طور پر تمام فرقوں کے علماء مشائخ کو کرنا پڑے گا۔ اجلاس میں شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ پڑھی گئی اور لواحقین کے لئے دعائے صبر جمیل کی گئی۔

مزید خبریں