اتوار,  08 فروری 2026ء
نبیلہ ایوب نے طارق علی ورک کو بہترین صحافتی خدمات پر ایوارڈ سے نوازا
نبیلہ ایوب نے طارق علی ورک کو بہترین صحافتی خدمات پر ایوارڈ سے نوازا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  حکومتِ آزاد کشمیر کی وزیر نبیلہ ایوب نے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کے تحت منعقدہ تقریب میں بہترین صحافتی خدمات کے اعتراف میں سینئر صحافی اور سابق صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس طارق علی ورک کو ایوارڈ پیش کیا۔

صحافی نعیم قریشی کے والد کی راولپنڈی میں نمازِ جنازہ، صحافتی برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی

تقریب میں چیئرمین دفاعی کمیٹی قومی اسمبلی سردار فتح اللہ خان اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شائستہ جدون بھی موجود تھیں۔ شرکاء نے طارق علی ورک کی صحافت کے میدان میں طویل اور نمایاں خدمات کو سراہتے ہوئے آزادیٔ صحافت اور انسانی حقوق کے فروغ میں صحافیوں کے کردار پر زور دیا۔

مزید خبریں