هفته,  23 نومبر 2024ء
ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو کروانے فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہوگا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخاب کا شیڈول آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ عام انتخابات میں کوئی بھی جماعت واضح اکثریت حاصل نہ کرسکی، پیپلز پارٹی، (ن) لیگ، ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں نے حلف اٹھانے پر اتفاق کیا ہے، جس کے مطابق شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد کیا گیا جب کہ ان کا نام پاکستان کے صدر کے لیے آصف علی زرداری حتمی ہیں۔

مزید خبریں