راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے گرفتاری دیدی ، سی پی او اور راولپنڈی پولیس نے کمشنر لیاقت علی چٹھہ کو گرفتار کرلیا ۔ سکون کی موت مرنا چاہتا ہوں ، مجھے سزا دی جائے ۔
مزید پڑھیں: ہارے ہوؤں کو 70 ہزار ووٹوں سے جتوایا،مجھے چوک میں پھانسی دی جائے،کمشنرلیاقت علی چٹھہ اچانک عہدے سے مستعفی