اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو سیاسی احتجاج میں شمولیت سے روک دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
مزید پڑھیں: عمران بات نہیں کرنا چاہتے تو ہمیں بھی شوق نہیں، خواجہ آصف
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ حالیہ دنوں میں ملک بھر میں کسی بھی مظاہرے اور جلسے کا تاحکم ثانی حصہ مت بنیں۔











