سلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کےخلاف رمضان شوگرملزریفرنس، حمزہ شہباز کی بیماری کے باعث حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی،احتساب عدالت نےمزیدسماعت 11اکتوبرتک ملتوی کر دی۔
تفصیلات کےمطابق نیب کی جانب سےپراسیکیوٹرثاقب عزیزتارڑپیش ہوئے،احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے سماعت کی،ملزمان کےوکلانےریفرنس واپس ،چیئرمین نیب کو بھجوانے کی درخواستیں دائر کر دیں، عدالت نےنیب سےشہبازشریف اورحمزہ شہبازکی درخواستوں پرجواب طلب کر لیا،وکلا نے عدالت کو بتایا کہ نیب قانون میں ترامیم کی بحالی کے بعد ریفرنس قابل سماعت نہیں رہا۔
بنگلہ دیش کو شکست ، بھارت نے تیز ترین بیٹنگ کرکے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی