جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
ایوان بالا اور ایوان زیریں نامکمل ، ترامیم نہیں ہو سکتیں،علی محمد خان

 

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہاہے کہ ایوان بالا اور ایوان زیریں دونوں نامکمل ، ترامیم نہیں ہو سکتیں۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہاکہ ترامیم سے سپریم کورٹ رہ جائیگی، اختیار نہیں ہوگا، ہائیکورٹس کیلئے ججز تعیناتی کا قانون لا رہے تھے،یہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کررہے ،ان کاکہناتھا کہ سچی بات کرنے والے افسران کو تبدیل کردیا جاتا ہے،پی ٹی آئی عام پاکستانیوں کو انصاف ملنے کی امید ہے،یہ انصاف کی امید ختم کرنا چاہتے ہیں،

 

 

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News