جمعرات,  07 مئی 2026ء
امیربالاج قتل کیس میں ملزم احسن شاہ کی درخواست ضمانت خارج کر دی گئی

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امیربالاج قتل کیس میں گرفتار ملزم احسن شاہ کی درخواست ضمانت خارج کردی۔سیشن کورٹ لاہورمیں امیربالاج قتل کیس میں ملزم احسن شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی ،ملزم پر امیر بالاج کی مخبری کرنے کا الزام ہے۔

مزید خبریں