هفته,  21 فروری 2026ء
سٹریٹ کرائم کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، چھینا گیا موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )روات پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، چھینا گیا موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد۔

تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی واردات میں ملوث ملزم ولی اللہ کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چھینا گیا موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد ہوا، ملزم سے مال مسروقہ کی برآمدگی شناخت پریڈ کے بعد کی گئی، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی۔

کار وموٹرسائیکل چوری کی روک تھام کے لیے تمام اقدامات کیے جارہے ہیں۔

مزید خبریں