جمعه,  20  ستمبر 2024ء
راولپنڈی پولیس کی کارروائی،گاڑی اور مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 3ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )مندرہ پولیس کی کارروائی،گاڑی اور مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 03ملزمان گرفتار، ملزمان سے چوری شدہ مویشی مالیتی 35 لاکھ روپے اور چوری شدہ کیری ڈبہ برآمد۔

تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گاڑی اور مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی کو گینگ گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں فیصل، بشیر اور خورشید شامل ہیں، ملزمان سے چوری شدہ مویشی مالیتی 35 لاکھ روپے اور چوری شدہ کیری ڈبہ برآمدہوا، ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا،ملزمان کی گرفتاری پر ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے مندرہ پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ راولپنڈی( )مندرہ پولیس کی کاروائی،گاڑی اور مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 03ملزمان گرفتار، ملزمان سے چوری شدہ مویشی مالیتی 35 لاکھ روپے اور چوری شدہ کیری ڈبہ برآمد۔

مزید پڑھیں: ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 10 ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گاڑی اور مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی کو گینگ گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں فیصل، بشیر اور خورشید شامل ہیں، ملزمان سے چوری شدہ مویشی مالیتی 35 لاکھ روپے اور چوری شدہ کیری ڈبہ برآمدہوا، ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا،ملزمان کی گرفتاری پر ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے مندرہ پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News