هفته,  23 نومبر 2024ء
پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان ہاتھا پائی، بجٹ کاپیاں بھی پھاڑ دیں

 

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپورزیشن کے اراکین گتھم گتھا ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے بعد دو حکومتی وزراء اور اپوزیشن اراکین گتھم گتھا ہوگئے جس کے بعد سیکورٹی حکام کو طلب کرلیا گیا۔

خیال رہے کہ اب سے کچھ دیر قبل میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پنجاب اسمبلی میں بجٹ تجاویز پیش کردی ہیں ، اس دوران اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا، اپوزیشن اراکین نے بجٹ کی کاپیاں بھی پھاڑ دیں۔

مزید خبریں